Amir Hashmi

آذربائیجان نےدبائو کے آگے جھکنا نہیں سیکھا، اپنے بھائی پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں،احمدشائراولو

باکو:آذربایجان کےانسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ ہیومن رائٹس کے سربراہ ڈاکٹر احمد شائراولو کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ڈاکٹر احمد شائراولو نے کہا کہ آذربائیجان کو پابندیوں اور سفری بائیکاٹ کی دھمکیاں دینے والے بغور تاریخ […]

آذربائیجان نےدبائو کے آگے جھکنا نہیں سیکھا، اپنے بھائی پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں،احمدشائراولو Read More »

وزیراعظم آزادکشمیر کا کنٹرول لائن متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان

فتح پور تھکیالہ، سماہنی: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کنٹرل لائن کے شہداء، زخمیوں اور متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کے لواحقین کو مزید چیکس دینگے۔ گزشتہ روز وزیراعظم انوارالحق نے کوٹلی اور سماہنی کے ایل اوسی علاقوں کا دورہ کیا اور شہداء کی قبروں پرحاضری

وزیراعظم آزادکشمیر کا کنٹرول لائن متاثرین کی مالی امداد میں اضافہ کرنے کا اعلان Read More »

پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم، کشیدگی میں کمی آئیگی، سعودی ولی عہد

ریاض :سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، امید ہے کہ جنگ بندی سے دونوں ممالک میں کشیدگی میں کمی آئے گی، دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا بھی خیر مقدم کریں گے۔ ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی

پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم، کشیدگی میں کمی آئیگی، سعودی ولی عہد Read More »

فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانیوالی کوسٹر کو حادثہ،ڈرائیور جاں بحق،6مسافر زخمی

راولاکوٹ: فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر تولی پیر اور لسڈنہ کے درمیان حادثے کا شکار ہو گئی،ڈرائیور جاں بحق جبکہ6مسافر زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوسٹر کو رات ساڑھے9بجے کے قریب تولی پیر اور لسڈنہ کے درمیان حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں ڈرائیور موقع

فارورڈ کہوٹہ سے راولپنڈی جانیوالی کوسٹر کو حادثہ،ڈرائیور جاں بحق،6مسافر زخمی Read More »

بھارت کو شکست تاریخی لمحہ، فاروق حیدر، جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان

وادی لیپہ:سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں وادی لیپہ میں پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی، ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور پرجوش نعرے بازی کی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے جھنڈے اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر پاکستان زندہ باد ، پاک فوج

بھارت کو شکست تاریخی لمحہ، فاروق حیدر، جمعہ کو یوم تشکر منانے کا اعلان Read More »

پاکستان سپر لیگ10 کے بقیہ میچز کا17مئی سے آغاز، حتمی شیڈول جاری

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا۔پی ایس ایل کے میچز 17 سے 25 مئی کو ہونگے اور 17 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اورکراچی کنگز کے درمیان میچ ہو گا۔ 18 مئی کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں دو میچز ہونگے، 18 مئی

پاکستان سپر لیگ10 کے بقیہ میچز کا17مئی سے آغاز، حتمی شیڈول جاری Read More »

بھارتی وزیراعظم کاجھوٹا بیانیہ ڈھٹائی کی آخری حد،مظلوموں کی پکڑ میں آچکا، وزیراطلاعات آزادکشمیر

اسلام آباد :آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ انتہا پسند مودی کا آزادکشمیر میں دہشتگردوں کونشانہ بنانے کا دعویٰ جھوٹا،مکارانہ اور فریب پر مبنی ہے ۔ معصوم بچے، اللہ کے گھر، گھریلو خواتین اور سیکڑوں بے گناہ شہریوں کو شہید کرنے کے بعد بھی بھارتی وزیراعظم کی جانب

بھارتی وزیراعظم کاجھوٹا بیانیہ ڈھٹائی کی آخری حد،مظلوموں کی پکڑ میں آچکا، وزیراطلاعات آزادکشمیر Read More »

حج سیزن کی تیاریاں، غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر بلند،سفید کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا

حرمِ مکہ میں غلاف کعبہ (کسوہ) کا نچلا حصہ روایتی طور پر حج سیزن کے دوران زمین سے 3 میٹر تک بلند کر دیا گیا ہےجبکہ نیچے کا حصہ سفید سوتی کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین کے امورکی نگران جنرل پریذیڈنسی کے مطابق اس اقدام کا مقصد غلافِ کعبہ کوزائرین کے ممکنہ

حج سیزن کی تیاریاں، غلافِ کعبہ کا نچلا حصہ 3 میٹر بلند،سفید کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا Read More »

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم

مظفر آباد: لائن آف کنٹرول اور متعلقہ علاقوں میں ہونیوالے نقصانات کے درست تعین کیلئے متعلقہ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں بورڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث کنٹرول لائن اور متعلقہ علاقوں میں نقصانات کے درست تعین کیلئے آزاد کشمیر

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم Read More »

مودی کوشکست سے تنازع کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہو گیا،فیصل ممتاز راٹھور

حویلی کہوٹہ: وزیر بلدیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے ایک روزہ دورے پر حویلی پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا اور زخمیوں میں چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جنگ مشکل اور کٹھن مرحلہ

مودی کوشکست سے تنازع کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہو گیا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »