Amir Hashmi

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم

مظفر آباد: لائن آف کنٹرول اور متعلقہ علاقوں میں ہونیوالے نقصانات کے درست تعین کیلئے متعلقہ سب ڈویژن کے اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں بورڈ قائم کردیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی فائرنگ کے باعث کنٹرول لائن اور متعلقہ علاقوں میں نقصانات کے درست تعین کیلئے آزاد کشمیر […]

آزادکشمیر، کنٹرول لائن پر نقصانات کے تعین کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز کی سربراہی میں بورڈز قائم Read More »

مودی کوشکست سے تنازع کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہو گیا،فیصل ممتاز راٹھور

حویلی کہوٹہ: وزیر بلدیات راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے ایک روزہ دورے پر حویلی پہنچے جہاں انہوں نے بھارتی آرمی کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا اور زخمیوں میں چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ جنگ مشکل اور کٹھن مرحلہ

مودی کوشکست سے تنازع کشمیرعالمی سطح پر اجاگرہو گیا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

ریاض سے 142ارب ڈالر کے معاہدے،خواہش ہے سعودیہ اسرائیل کو تسلیم کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

ریاض:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی عزت افزائی ہوگی۔ دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی امید

ریاض سے 142ارب ڈالر کے معاہدے،خواہش ہے سعودیہ اسرائیل کو تسلیم کرے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

موٹرسائیکل کے بڑھتے حادثات پر آگاہی مہم شروع،مظفرآبادمیں ہیلمٹ تقسیم

مظفرآباد:ٹریفک پولیس مظفرآباد نے موٹرسائیکل حادثات کی روک تھام کیلئے آگائی مہم کا آغاز کردیا۔ ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار نے شہریوں میں ہیلمٹ تقسیم کئے اورہیلمنٹ کے استعمال کی اہمیت پر زور دیا ۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پولیس رانا عبدالجبار کے وژن اور ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر رضوان ڈار کی سربراہی میں ٹریفک

موٹرسائیکل کے بڑھتے حادثات پر آگاہی مہم شروع،مظفرآبادمیں ہیلمٹ تقسیم Read More »

بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ قرار،24گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکا حکم دیدیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی اہلکار سفارتی حیثیت کے منافی سرگرمیوں میں ملوث پایا گیا۔ متعلقہ بھارتی اہلکار کو 24 گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان

بھارتی ہائی کمیشن کاعہدیدار ناپسندیدہ قرار،24گھنٹوں میں پاکستان چھوڑنے کا حکم Read More »

نیلم، کنڈل شاہی، جورامیں ڈرونز کی پرواز پر الرٹ جاری،بٹل سیکٹر پربھارتی علاقوں میں بلیک آئوٹ

نیلم، تتہ پانی: وادی نیلم کے علاقےکنڈل شاہی اور جورا سمیت مختلف علاقوں میں رات ساڑھے9 بجے ڈرونز کودیکھا گیا جس پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے الرٹ جاری کردیا ہے جبکہ تتہ پانی بٹل سیکٹر پربھارتی علاقوں میں بلیک آئوٹ کیاگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کورات ساڑھے9بجے کنڈل شاہی اور جورا کے مختلف

نیلم، کنڈل شاہی، جورامیں ڈرونز کی پرواز پر الرٹ جاری،بٹل سیکٹر پربھارتی علاقوں میں بلیک آئوٹ Read More »

ساجد سدپارہ نے 7ویں بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کر لی

کٹھمنڈو:گلگت بلتستان سےتعلق رکھنے والے کوہ پیماساجد سدپارہ نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری بغیر آکسیجن کے سر کر لی۔ پاکستان کے نوجوان اور باہمت کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری( 8167 میٹر) کو بغیر اضافی آکسیجن اور کسی مدد

ساجد سدپارہ نے 7ویں بلند ترین چوٹی بغیر آکسیجن کے سر کر لی Read More »

پاکستان اور انڈیا میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے ، سعودی کابینہ

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کیا گیا ۔ سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق وزیر مملکت اور رکن کابینہ و قائم قام وزیراطلاعات ڈاکٹرعصام سعید نے اجلاس کے حوالے سے بتایا ارکین

پاکستان اور انڈیا میں پائیدار امن کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے ، سعودی کابینہ Read More »

Masood Khan CISS

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش سفارتی میدان میں بڑی کامیابی ہے، سردارمسعود خان

مظفرآباد:آزاد کشمیر کے سابق صدر اور ممتاز سفارت کار سردار مسعود خان نے کہا ہے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرنے کی پیشکش سفارتی میدان میں دھماکے سے کم نہیں جس کی گونج سب سے زیادہ دھلی میں سنائی دی ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش سفارتی میدان میں بڑی کامیابی ہے، سردارمسعود خان Read More »

آزادکشمیر، تعلیمی ادارے کھل گئے،میرپور بورڈ کے ملتوی پیپرز15مئی سے ہونگے

مظفر آباد/میرپور:پاک بھارت کشیدگی، کنٹرول لائن پر فائرنگ کے باعث بند کئے گئے آزادکشمیر بھر میں آج سرکاری ونجی تعلیمی ادارے آج سے دوبارہ کھل جائیں گے۔میرپور بورڈ کے ملتوی کئے گئے پیپرز15مئی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزادکشمیر میں جملہ تعلیمی اداروں ( سرکاری وپرائیویٹ) کو آج 13مئی منگل

آزادکشمیر، تعلیمی ادارے کھل گئے،میرپور بورڈ کے ملتوی پیپرز15مئی سے ہونگے Read More »