Amir Hashmi

آزادکشمیر،متعدد برانڈزکے گھی وکوکنگ آئل غیر معیاری قرار،فروخت پر پابندی عائد

مظفر آباد:آزاد کشمیر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاء کے معیار کی سخت نگرانی کی جاری ہے ۔ متعدد برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئلز کےغیرمعیاری ہونےفروخت پر پابندی عائد کردی گئی، بھاری جرمانے بھی عائدکئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وطن کو کنگ آئل ، جمیر ابناسپتی گھی ، برکت کو […]

آزادکشمیر،متعدد برانڈزکے گھی وکوکنگ آئل غیر معیاری قرار،فروخت پر پابندی عائد Read More »

بھارت سے کشیدگی پر ہلال احمر متحرک،28رضاکاروں کی ایمرجنسی رسپانس تربیت مکمل

مظفرآباد: ہلال احمر آزادکشمیر کے زیر اہتمام دو روزہ ایمرجنسی رسپانس تربیت اختتام پذیر، دو روزہ جاری رہنے والی تربیت کا انعقاد ہلال احمر آزاکشمیر کے ہیڈ کوارٹرز مظفرآباد میں کیا گیا۔ ایمرجنسی تربیت میں مظفرآباد سے 28رضاکاروں اور ایمرجنسی ریسپانس یونٹس کے ممبران نے حصہ لیا۔ تربیت کا مقصد رضاکاران اورایمرجنسی ریسپانس یونٹس کی

بھارت سے کشیدگی پر ہلال احمر متحرک،28رضاکاروں کی ایمرجنسی رسپانس تربیت مکمل Read More »

کنٹرول لائن کے متاثرین کوبلا تخصیص برابر معاوضہ دیا جائے،ممبر عوامی ایکشن کمیٹی

مظفر آباد:ممبرکور کمیٹی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نے کہا ہے کہ انسانی جان چاہے عام شہری کی ہو یا سرکاری ملازم کی یکساں قیمتی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت نواز میر کا کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ سے آزادکشمیر ہو یا پاکستان، عام شہری ہو یا سرکاری

کنٹرول لائن کے متاثرین کوبلا تخصیص برابر معاوضہ دیا جائے،ممبر عوامی ایکشن کمیٹی Read More »

پیٹرول

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا کردیا گیا

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ 16 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھی ہے جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کی کمی کر دی۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی

پٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا کردیا گیا Read More »

پاک افواج نے نئی تاریخ رقم کی، جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جائے، سردار عتیق خان

دھیرکوٹ:صدر مسلم کانفرنس وسابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق خان نے کہا ہے کہ پاک فوج نےبھارت کیخلاف نئی تاریخ رقم کی ہے ،جنرل سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقیاب کیا جائے۔ آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پاک افواج سے اظہار یکجہتی کیلئے دھیرکوٹ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار عتیق

پاک افواج نے نئی تاریخ رقم کی، جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنایا جائے، سردار عتیق خان Read More »

ایل اوسی پر جاں بحق افراد کے ورثا کیلئےامدادی رقم جاری مگر ایمرجنسی رسپانس فنڈ سے متعلق حکام لاعلم

کشمیرڈیجیٹل انویسٹی گیشن ٹیم/ذوالفقار علی آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ مالیات نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی گولہ باری یا فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق یا زخمی ہونے والے شہریوں یا ان کے ورثا کو معاوضے کی مد میں 8 کروڑ روپے جاری کر دئیے ہیں۔ یہ رقم

ایل اوسی پر جاں بحق افراد کے ورثا کیلئےامدادی رقم جاری مگر ایمرجنسی رسپانس فنڈ سے متعلق حکام لاعلم Read More »

آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں رواں ہفتے درجہ حرارت7سینٹی گریڈتک بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد : ملک کے شمالی علاقوں بشمول کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں آج 15مئی سے 20مئی تک درجہ حرارت معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے مئی 2025 کی پہلی ہیٹ ویو سے خبردار کیا ہےجس میں اگلے تین سے

آزادکشمیر، گلگت بلتستان میں رواں ہفتے درجہ حرارت7سینٹی گریڈتک بڑھنے کی پیشگوئی Read More »

سردار عتیق

پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،مودی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،سردار عتیق

دھیرکوٹ : مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان کی سینئر کارکنان کے ہمراہ جہالہ فوجی کیمپ آمد ، کرنل وقاص اور دیگر نے سابق وزیراعظم استقبال کیا۔ اس موقع پر مسلم کانفرنس کے صدر سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے افواج پاکستان کی بھرپور کامیابی پر اور پاک فوج کی

پاک فوج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا،مودی بوکھلاہٹ کا شکار ہیں،سردار عتیق Read More »

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کا بھارت کو جوابی خط

اسلام آباد:پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے اقدام پربھارت کو خط لکھا دیا۔سیکرٹری آبی و سائل سید علی مرتضیٰ کی طرف سے بھارتی ہم منصب کو خط لکھا ہے جس میں پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خط میں

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کا بھارت کو جوابی خط Read More »

پہلگام واقعہ میں مودی حکومت کا ہاتھ ہے ،بھارتی فوج میں شامل نوجوان نے پول کھول دیا

سرینگر:بھارتی فوج میں شامل کشمیری نوجوان نے قابض فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں رچائے جانے والے فالس فلیگ آپریشنوں میںبے گناہ لوگوں اور جعلی مقابلوں میں کشمیر ی نوجوانوں کے قتل کا پول کھول دیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجی کی 29راشٹر یہ رائفلز (آر آر) سے وابستہ کشمیری نوجوان عارف

پہلگام واقعہ میں مودی حکومت کا ہاتھ ہے ،بھارتی فوج میں شامل نوجوان نے پول کھول دیا Read More »