Amir Hashmi

آزادکشمیر،منرل واٹر کے غیر معیاری پلانٹس لگانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار

مظفرآباد :سپریم کورٹ آزاد کشمیر کے احکامات کی روشنی میں نظامت خوراک کی جانب سے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ مقامی منرل واٹر برانڈز کی فوری رجسٹریشن کویقینی بنایاجائے۔ منرل واٹرکے یونٹس کی فزیکل انسپکشن کر کے معیار کا لیبارٹری تجزیہ کروایا جائے، ہر یونٹ سے 5لاکھ روپے […]

آزادکشمیر،منرل واٹر کے غیر معیاری پلانٹس لگانے والوں کیخلاف شکنجہ تیار Read More »

عازمین حج کیلئے اردو سمیت متعدد زبانوں میں ہیلتھ کٹ متعارف

ریاض: سعودی عرب نے رواں برس عازمین حج کی سہولت کے لیے 8 مختلف زبانوں میں صحت اور بیماریوں سے متعلق مستند آگہی کٹ جاری کر دی ہے۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے آئندہ حج سیزن کے لیے آٹھ زبانوں میں صحت اور بیماریوں سے متعلق ایک مستند آگاہی کٹ جاری کر دی ہے

عازمین حج کیلئے اردو سمیت متعدد زبانوں میں ہیلتھ کٹ متعارف Read More »

سہنسہ سے تعلق رکھنے والی رخسانہ اسماعیل انگلینڈ کے شہر راتھرم کی لارڈ میئر منتخب

اسلام آباد/راتھرم:آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقہ سہنسہ سے تعلق رکھنے والی رخسانہ اسماعیل چوہدری کوانگلینڈ کے شہر راتھرم کی لارڈ میئرمنتخب ہو گئی ہیں، رخسانہ اسماعیل چوہدری لیبر پارٹی کی کونسلر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کی تحصیل سہسنہ کے گائوں گوڑہ اسلام آباد سے تعلق رکھنےوالی رخسانہ اسماعیل چوہدری نے انگلینڈ کے شہر

سہنسہ سے تعلق رکھنے والی رخسانہ اسماعیل انگلینڈ کے شہر راتھرم کی لارڈ میئر منتخب Read More »

سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندنوجوانوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد35 سال مقرر

اسلام آباد: مقابلے کے امتحان (سی ایس ایس) کی تیاری کرنے والے امیدواروں کیلئے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی نے سی ایس ایس امتحان کیلئے عمر کی حد میں 5 سال اضافے اور امتحان دینے کی اجازت کی حد کو3کے بجائے 5 مرتبہ تک بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی

سی ایس ایس کرنے کے خواہشمندنوجوانوں کیلئے خوشخبری،عمر کی حد35 سال مقرر Read More »

پانی کو ہتھیار بنانا سراسر غیر انسانی ہے ،محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کو آئینہ دکھا دیا

سرینگر؛ مقبوضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے پاک بھارت کشیدگی کے درمیان وولر بیراج کی بحالی کے بیان پرکٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو آئینہ دکھا دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے کہا کہ ایسے وقت میں جب دونوں ملکوں کے

پانی کو ہتھیار بنانا سراسر غیر انسانی ہے ،محبوبہ مفتی نے عمر عبداللہ کو آئینہ دکھا دیا Read More »

پاکستانی مارکیٹ میں سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف، قیمت کا بھی اعلان کردیا گیا

بیجنگ:چینی کمپنی کی جانب سے پاکستان کیلئے سستی ترین پہلی الیکٹرک ہیچ بیکXiO EV کی قیمتوں اور تفصیلات کا باضابطہ طور پر اعلان کردیا گیا ہے۔ انوریکس XiO ایک کمپیکٹ 4 دروازوں والی برقی گاڑی ہے جو چین میں تیار کی گئی ہے۔ یہ 3 مختلف اقسام (ویریئنٹس) میں پیش کی جائیگی۔ ان گاڑیوں کو

پاکستانی مارکیٹ میں سستی ترین الیکٹرک گاڑی متعارف، قیمت کا بھی اعلان کردیا گیا Read More »

یوم تشکر،وفاقی دارالحکومت میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی

اسلام آباد: آپریشن’’ بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی اور بھارت کے خلاف عظیم فتح کے اعتراف میں ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس کے دوران فضا ’’اللہ اکبر‘‘ اور ’’پاکستان

یوم تشکر،وفاقی دارالحکومت میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کو بڑےسانحہ سے بچا لیا، امن کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صدر آزادکشمیر

اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کیلئے امریکہ کی کوششیں بالخصوص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے جنوبی ایشیاء ایک بڑے سانحہ سے بچ گیا ہے۔ کشمیری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کیلئے کوششوں کو سراہتے ہیں ،انہوں نے مسئلہ کشمیر

ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی ایشیاء کو بڑےسانحہ سے بچا لیا، امن کیلئے انکی کاوشوں کو سراہتے ہیں،صدر آزادکشمیر Read More »

متحدہ عرب امارات کا امریکہ میں 1.4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ابوظہبی میں امریکی صدر سے ہونے والی ملاقات کے دوران متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اعلان کیا کہ ان کا ملک آئندہ دس سالوں میں امریکہ میں 1.4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے اعلان کرتے ہوئے

متحدہ عرب امارات کا امریکہ میں 1.4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان Read More »

پی ایس ایل، ٹیموں نے بقیہ میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرستیں تیارکر لیں

اسلام آباد:پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10کے بقیہ میچز کیلئے ٹیمیں غیر ملکی پلیئرز کی فہرست فائنل کرنے لگیں۔جنوبی افریقا کے رائیلی روسو اور نیوزی لینڈکے فن ایلن نے بقیہ میچز کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ گلیڈی ایٹرز نے سری لنکا کے دنیش چندی مل اورا وشکا فرنینڈو کو بھی سائن

پی ایس ایل، ٹیموں نے بقیہ میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی فہرستیں تیارکر لیں Read More »