Hashmi

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا

پیٹربرا :مسلم کونسل آف پیٹربرا کے زیرِ اہتمام شاندار اور پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں مقامی اسکولوں اور مدرسوں کے اُن طلبہ کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور ایوارڈز سے نوازا گیا جنہوں نے اپنی تعلیمی کارکردگی میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ڈونلڈ مکلیی نے طلبہ کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے کہا […]

مسلم کونسل آف پیٹربرا کی طلبہ کے اعزاز میں تقریب،ایوارڈز سے نوازا Read More »

ویمنز ورلڈکپ ،نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کردی

کولمبو: آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستانی بولر نشرہ سندھو نے پاکستان کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ پاکستانی اسپنر نشرہ سندھو نے بدھ کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران شاندار بولنگ کرتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے آسٹریلیا کی ایلیس پیری،

ویمنز ورلڈکپ ،نشرہ سندھو نے نئی تاریخ رقم کردی Read More »

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ،اسرائیل اور حماس نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل اور حماس نے ہمارے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں اوراس کا مطلب یہ ہے کہ تمام یرغمالیوں کو بہت جلد رہا کر دیا جائے گا الجزیرہ کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ پر ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ ،اسرائیل اور حماس نے معاہدہ پر دستخط کر دیئے، ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

سعودی پاکستان بزنس کونسل کا اقتصادی شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم

اسلام آباد میں سعودی پاکستان بزنس کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں شہزادہ منصور بن محمد السعود کی قیادت میں سعودی عرب کا اعلیٰ سطحی تجارتی وفد شریک ہوا۔ سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق یہ اجلاس سعودی پاکستان بزنس کونسل کے زیرِاہتمام سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اور

سعودی پاکستان بزنس کونسل کا اقتصادی شراکت داری مضبوط بنانے کا عزم Read More »

بھارت کو ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش چین سے20جے 10سی طیارے خریدے گا

ڈھاکا: بنگلادیش نے اپنی فضائیہ کو جدید بنانے اور قومی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے چین سے 20 جدید جے 10 سی لڑاکا طیارے خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ سرکاری دستاویزات کے مطابق لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کی کل مالیت تقریباً 2 ارب 20 کروڑ ڈالر ہوگی

بھارت کو ایک اور جھٹکا،بنگلہ دیش چین سے20جے 10سی طیارے خریدے گا Read More »

حکومتی وفد کی صدر سے ملاقات میں بڑی پیشرفت، ن لیگ اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر متفق

نواب شاہ: حکومتی وفد کی صدر مملکت سے ملاقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے بیان بازی روکنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ پنجاب حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان کشیدگی کم کرنے کےلیے مسلم لیگ ن اور وفاقی حکومت کا وفد صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملنے زرداری

حکومتی وفد کی صدر سے ملاقات میں بڑی پیشرفت، ن لیگ اور پیپلزپارٹی بیان بازی روکنے پر متفق Read More »

ویمنز ورلڈ کپ،قومی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست، آسٹریلیا نے بھاری مارجن سے ہرادیا

کولمبو :ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے سے شکست دے کر ایک اور شاندار کامیابی اپنے نام کر لی، یہ قومی ٹیم کی میگا ایونٹ میں مسلسل تیسری ہار ہے۔ کولمبو میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے نویں میں پاکستان ویمنز ٹیم نے آسٹریلیا کے

ویمنز ورلڈ کپ،قومی ٹیم کو مسلسل تیسری شکست، آسٹریلیا نے بھاری مارجن سے ہرادیا Read More »

سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے میں قانونی رکاوٹ ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

اسلام آباد:وزیرِ مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ پختونخوا بننے کی راہ میں قانونی رکاوٹ ہے۔ بدھ کوسیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا نے علی امین گنڈا پور کو خیبر پختونخوا کی وزارت اعلیٰ سے ہٹائے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان

سہیل آفریدی کے وزیراعلیٰ بننے میں قانونی رکاوٹ ہے،بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ Read More »

یادیں، آنسو اور دعائیں ، 8 اکتوبر کا دن پھر لوٹ آیا،20سال بعد بھی بحالی منصوبے نامکمل

مظفرآباد: 8اکتوبر 2005کے شہدائے زلزلہ کی 20ویں برسی آج منائی جارہی ہے اور آج آزادکشمیر میں عام تعطیل ہے ، آج کا دن لوگوں کو تباہی کی یادیں ، آنسو اور دعائیں یاد دلا رہا ہے ۔ بیس سال گزرنے کے باوجود بھی آج تک اس کی بحالی کے منصوبے مکمل نہ ہوسکےجبکہ شہداء کے

یادیں، آنسو اور دعائیں ، 8 اکتوبر کا دن پھر لوٹ آیا،20سال بعد بھی بحالی منصوبے نامکمل Read More »

سابق انگلش کپتان کی پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز،بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنےآگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ( بی سی سی آئی) کا انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی جانب سے آئی سی سی کو آئندہ عالمی مقابلوں میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز نہ کرانے کی تجویز پر ردعمل سامنے آگیا۔ گزشتہ دنوں سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا تھا کہ انہوں نے یہ

سابق انگلش کپتان کی پاک بھارت میچز نہ کرانے کی تجویز،بھارتی بورڈ کا ردعمل سامنےآگیا Read More »