Hashmi

ایس ایس پی پونچھ خاورعلی شوکت دنیا کے ٹاپ40افسران میں شامل، عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد

اسلام آباد: آزاد کشمیر پولیس کا ایک بڑا اعزاز ،ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت کوانٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس کے ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس کی طرف سے دنیا بھر سے انڈر40کے 40افسران کو ایوارڈز کیلئے نامزد کیا گیا ہے جن […]

ایس ایس پی پونچھ خاورعلی شوکت دنیا کے ٹاپ40افسران میں شامل، عالمی ایوارڈ کیلئے نامزد Read More »

قلات میں 4 مزدور اغوا،آزادکشمیر کے شہری بھی شامل ہونیکا انکشاف

قلات، بلوچستان کے ضلع قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے 4مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات سے 30 کلومیٹر دور بینچہ پنگو کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے کوئٹہ کراچی شاہراہ کی ناکہ بندی کرکے مزدوروں کو اغوا کیا۔ لیویز کے مطابق 10سے زائد موٹر سائیکلوں پر سوار

قلات میں 4 مزدور اغوا،آزادکشمیر کے شہری بھی شامل ہونیکا انکشاف Read More »

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے معروف گلوکار مسٹر فردین، جو جنوبی ایشیا کے مقبول ترین موسیقی کے فنکاروں میں شمار کیے جاتے ہیں، نے اعلان کیا ہے کہ وہ 27 اکتوبر 2025 کو کشمیر کے یومِ سیاہ کے موقع پر ایک نیا نغمہ ریلیز کریں گے۔ یہ گانا کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور پرامن

بنگلہ دیش کے نامور گلوکار کا 27اکتوبر کو کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے گانا ریلیز کرنیکا اعلان Read More »

بلوچستان آپریشن

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیئے گئے، سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی فورسز ملک بھر سے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں،اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیئے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد ہلاک کردئیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک بھر سے

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیئے گئے، سکیورٹی ذرائع Read More »

افغانوں کی مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ یہ واپس جائیں،خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا اور آج بھی پی ٹی آئی دہشتگردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ افغان حکومت کے ساتھ سالوں پر محیط مذاکرات اور وفود کے کابل

افغانوں کی مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ یہ واپس جائیں،خواجہ آصف Read More »

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں 3G اور 4G موبائل انٹرنیٹ سروس آج رات سے اگلے احکامات تک معطل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت داخلہ اور نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے جاری کردہ ایک باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کی منظوری مجاز اتھارٹی نے دی تھی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن

راولپنڈی اسلام آباد میں موبائل انٹرنیٹ سروس غیر معینہ مدت کیلئے بند Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (بروز جمعہ) پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کل مورخہ 10 اکتوبر کو دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے Read More »

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے میزبان بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے بھارت کا 252 رنز کا ہدف 7 گیندوں پہلے حاصل کر لیا۔جنوبی افریقی بیٹر نڈائن ڈی کلرک نے 54 گیندو ں پر 84 رنز کی ناقابل شکست اننگز

ویمنز ورلڈکپ،جنوبی افریقا نے دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت کو شکست دیدی Read More »

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال

مظفرآباد:چیف سیکرٹری آزاد کشمیر خوشحال خان کی زیر صدارت جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لینے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اجلاس میں متعلقہ سیکرٹریز نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ طے شدہ معاہدے پر عملدرآمد بارے پراگریس رپورٹس پیش کیں۔ اجلاس میں

چیف سیکرٹری کی زیر صدارت اجلاس، ایکشن کمیٹی معاہدہ پرعملدرآمد کی سمریز ارسال Read More »

پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ کیلئے غیرمعمولی پیشرفت

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) کے مشن اور پاکستانی حکام نے اسٹاف لیول معاہدے میں غیر معمولی پیشرفت کرلی ہے۔ ایوا پیٹرووا کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم نے 24 ستمبر سے 8 اکتوبر تک کراچی اور اسلام آباد کا دورہ کیا، اس دوران پاکستانی حکام کے ساتھ توسیعی فنڈ سہولت

پاکستان کے آئی ایم ایف کیساتھ اسٹاف لیول معاہدہ کیلئے غیرمعمولی پیشرفت Read More »