کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیاجائیگا، پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام
اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہےکہ پاکستان مذاکرات اور سفارت کاری پریقین رکھتا ہے مگر اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگا، مزید کسی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائےگا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کو افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی بلاجواز جارحیت پرگہری تشویش […]
کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیاجائیگا، پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام Read More »









