Amir Hashmi

پاکستان ، ایران، سعودیہ اور ترکیہ مل کر اتحاد بنا سکتے ہیں،ایرانی سفیررضاامیری

اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے ایران ،پاکستان ،سعودیہ،ترکیہ، مل کر اتحاد بنا سکتے ہیں ، اس وقت ان تمام ممالک کے تعلقات اچھے ہیں، ہمیں ایک دوسرے کیساتھ مل جل کر اس کاز کو آگے لے جانا ہو گا۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں رضاامیری […]

پاکستان ، ایران، سعودیہ اور ترکیہ مل کر اتحاد بنا سکتے ہیں،ایرانی سفیررضاامیری Read More »

temi bros

پاک بھارت جنگ بندی،واشنگٹن کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ امریکا نے جھوٹا قراردیدیا

واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بھارتی حکومت کے اس دعوے کو جھوٹا قرار دیا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں واشنگٹن کا کوئی کردارنہیں تھا۔ ٹیمی بروس نے کہا کہ اکثر تبصرے خود اپنی وضاحت کر دیتے ہیں اور جدید دور میں حقیقت جاننے کیلئے صرف کسی کے تبصرے پر انحصار

پاک بھارت جنگ بندی،واشنگٹن کا کردار نہ ہونے کا بھارتی دعویٰ امریکا نے جھوٹا قراردیدیا Read More »

کرن تھاپر کا جانبدارانہ انٹرویو،بھارتی ناظرین بھی مایوس،بلاول بھٹو کے تحمل کو سراہا

اسلام آباد:سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران تحمل، سنجیدگی اور اعتماد کا مظاہرہ کرتے ہوئے مودبانہ انداز میں انہیں خاموش کرا دیا۔ انٹرویو کے دوران کرن تھاپر نے بارہا بلاول بھٹو کی بات کاٹنے کی

کرن تھاپر کا جانبدارانہ انٹرویو،بھارتی ناظرین بھی مایوس،بلاول بھٹو کے تحمل کو سراہا Read More »

مہاجرین

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، وزیراعظم انوارالحق نے اپوزیشن لیڈر کو 2ماہ بعد بھی ملاقات کیلئے وقت نہ دیا

مظفر آباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے اپوزیشن لیڈرخواجہ فاروق کو مشاورت کیلئے دو ماہ بعد بھی ملاقات کیلئے وقت نہ دیا ، اپوزیشن لیڈر کی طرف سے خط لکھ کر یادہانی کا بھی کوئی اثر نہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا14جنوری 2025کو ریٹائر ہو ئے لیکن وزیراعظم کی

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی، وزیراعظم انوارالحق نے اپوزیشن لیڈر کو 2ماہ بعد بھی ملاقات کیلئے وقت نہ دیا Read More »

ترک وزرائے خارجہ و دفاع اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد:ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان اپنے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ سید علی گیلانی نے ترکیہ وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ہاکان فیدان کے دورے کا مقصد باہمی دلچسپی کے تمام اہم امور

ترک وزرائے خارجہ و دفاع اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کرینگے Read More »

نادرا

نادرا دفاتر کے باہر پاک آئی ڈی ایپ کے نام پر فراڈ کا انتباہ جاری

اسلام آباد: نادرا نے ملک بھر کے شہریوں کیلئے انتباہ جاری کرتے ہوئے انہیں جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ نیشنل ایڈوانس ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی نے اپنے اعلامیہ میں شہریوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کچھ افراد نادرا دفاتر کے باہر غیر قانونی طور پر شہریوں کو PAK-ID موبائل ایپ کے ذریعہ

نادرا دفاتر کے باہر پاک آئی ڈی ایپ کے نام پر فراڈ کا انتباہ جاری Read More »

عہد کرتے ہیں کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوا کر رہیں گے، رانا قاسم نون

اسلام آباد :وفاقی وزیر، چیئرمین کشمیر کمیٹی رانا قاسم نون نے کہا ہے کہ ہم برہان مظفر وانی شہید کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ،شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہوتی ہے ،شہداء جموں سے لے کرسید علی گیلانی تک تحریک آزادی میں جتنی قربانیاں دی گئی ہیں انہیں خراج عقیدت

عہد کرتے ہیں کشمیریوں کو حق خودارادیت دلوا کر رہیں گے، رانا قاسم نون Read More »

یواے ای کے ویزوں کی بندش پر وزیرداخلہ کی امارتی ہم منصب سے ملاقات طے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات، کویت اور عمان جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کو درپیش ویزہ مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ خلیجی ممالک کے حکام سے بات چیت ہو رہی ہے اور جلد مثبت پیشرفت کی توقع ہے۔ یہ بیان ایسے

یواے ای کے ویزوں کی بندش پر وزیرداخلہ کی امارتی ہم منصب سے ملاقات طے Read More »

احمد نورانی کا یوٹیوب چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا

یوٹیوب ایڈ منسٹریشن نے حکومتِ پاکستان کی شکایت پر صحافی احمد نورانی کا یو ٹیوب چینل پاکستان میں بلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداروں کیخلاف پروپیگنڈا پر منگل کے روز عدالت نے عمران ریاض، معید پیرزادہ ،احمدنورانی سمیت 27 یوٹیوبرز کے چینلز بلاک کرنے کا حکم دیا تھا، جس پر حکومتِ پاکستان کی

احمد نورانی کا یوٹیوب چینل پاکستان میں بلاک کردیا گیا Read More »

سردار تنویر الیاس

پی ٹی آئی نے میرے ساتھ بے وفائی کی ،واپسی کی آفر ہوئی جو قبول نہیں کی،سردار تنویرالیاس

اسلام آباد:آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی بے وفائی پر پارٹی کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ سردار تنویر الیاس نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب آزاد کشمیر میں ہماری حکومت ختم ہوئی تو پاکستان تحریک انصاف نے ہمارا ساتھ

پی ٹی آئی نے میرے ساتھ بے وفائی کی ،واپسی کی آفر ہوئی جو قبول نہیں کی،سردار تنویرالیاس Read More »