Hashmi

ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کامیچ بارش کی نذر

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ کولمبو میں کھیلا گیا میچ بارش کے سبب متاثر رہا، نیوزی لینڈ ویمن نے پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا، میچ کو پہلے 46 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا، بارش رُکنے […]

ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کامیچ بارش کی نذر Read More »

افغان طالبان نے پاکستان سے مذاکرات کیلئے قطر سے ثالثی کی درخواست کردی

افغان طالبان کی عبوری حکومت نے پاکستان سے مذاکرات کے لیے قطری حکومت سے رابطہ کیا ہے،طالبان رجیم نے قطر سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کے ساتھ ثالثی کا کردار ادا کرے ۔ افغان طالبان کی درخواست پر قطر نے حکومتِ پاکستان سے رابطہ کیا اور ان کا پیغام اسلام آباد تک پہنچایا۔ پاکستان

افغان طالبان نے پاکستان سے مذاکرات کیلئے قطر سے ثالثی کی درخواست کردی Read More »

کامسر اورکہوڑی ٹنلز کو مڈ ٹرم پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: ممبر اسمبلی و صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر کی زیر قیادت ن لیگ آزادکشمیر کے وفد نے وفاقی وزیر احسن اقبال اور مشیروزیراعظم رانا ثنااللہ سے اہم ملاقات کی۔ ذرائع کےمطابق ملاقات میں میگا پراجیکٹ کامسر اورکہوڑی ٹنلز کو مڈ ٹرم پی ایس ڈی پی میں شامل کر کے جلد

کامسر اورکہوڑی ٹنلز کو مڈ ٹرم پی ایس ڈی پی میں شامل کرنے پر اتفاق Read More »

قومی ٹی 20اسکواڈ فائنل، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان

اسلام آباد: قومی سلیکشن کمیٹی نے ٹی 20اسکواڈ کافی حد تک فائنل کرلیا ہے اور اعلان آئندہ ہفتے کو متوقع ہے، ذرائع کے مطابق کپتان بابراعظم کی ٹیم میں واپسی کا امکان ہے۔ صائم ایوب اور محمد حارث کو بھی ٹیم میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، حالانکہ دونوں بیٹرز نے ایشیا کپ

قومی ٹی 20اسکواڈ فائنل، اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان Read More »

ہنڈائی نشاط نے سانتافی اورایلانترا ہائبرڈپر خصوصی آفرمتعارف کرادی

اسلام آباد:ہنڈائی نشاط موٹرز نے اکتوبر 2025 کے لیے اپنی مقبول گاڑیوں سانتافی ہائبرڈ اور ایلانترا ہائبرڈ پر خصوصی رعایتی آفرز متعارف کرا دی ہیں۔ کمپنی کی ’ہنڈائی اکتوبر آفر‘ کے تحت صارفین کو رجسٹریشن سپورٹ اور نقد رعایت فراہم کی جا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا 2.0 لمیٹڈ ایڈیشن لانچ کر

ہنڈائی نشاط نے سانتافی اورایلانترا ہائبرڈپر خصوصی آفرمتعارف کرادی Read More »

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت نے بلوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے سیلاب سے متاثرہ زرعی اور کمرشل بجلی صارفین کے اگست کے بجلی بلوں کی ادائیگی دسمبر تک موخر کر دی ہے۔ پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق متاثرہ صارفین جنوری سے جون تک قسطوں میں اگست کے بل ادا کریں گے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے۔ مجموعی

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت نے بلوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسند ہے، پاکستان اور افغانستان کی حالیہ سرحدی کشیدگی سے پوری طرح آگاہ ہوں اور اگر

پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے،ڈونلڈ ٹرمپ Read More »

احتیاطی تدابیر

آزادکشمیر میں سیلاب سے9.3 ارب روپےکے نقصانات ہوئے، سرکاری دستاویزات

اسلام آباد:ملک میں حالیہ سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان پنجاب کو پہنچا، سرکاری دستاویزات کے مطابق مجموعی طور پر 822 ارب روپے کے نقصانات میں سے 631 ارب روپے کے نقصانات پنجاب میں ریکارڈ کیے گئے، جو کل نقصانات کا 76.8 فیصد بنتے ہیں۔ دستاویز کے مطابق خیبرپختونخوا میں 6.2 فیصد یعنی 51.3 ارب

آزادکشمیر میں سیلاب سے9.3 ارب روپےکے نقصانات ہوئے، سرکاری دستاویزات Read More »

طلباء وطالبات سے کروڑوں روپے ہتھیانے والاجعلی پروفیسر گرفتار

بھمبر:تھانہ سٹی بھمبر نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی پروفیسر پنجاب سے گرفتارکرلیا جس پر طلباء و طالبات سے خردبرد، بلیک میلنگ اور بیرونِ ملک تعلیم کا جھانسہ دے کر کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھمبر پولیس نے بڑے فراڈ کے ملزم، شہرت یافتہ جعلی پروفیسر قاسم شاہین وڑائچ کو پنجاب سے

طلباء وطالبات سے کروڑوں روپے ہتھیانے والاجعلی پروفیسر گرفتار Read More »

کوٹے کا خاتمہ، اپیلیں سپریم کورٹ آزادکشمیر میں سماعت22اکتوبرکو سماعت کیلئے مقرر

مظفرآباد: سرکاری ملازمتوں اور داخلوں میں کوٹہ کے ختم کرنے کے ہائی کورٹ کے فیصلہ کیخلاف مہاجرین 1947 مقیم پاکستان اور اضلاع کی جانب سے دو الگ الگ اپیل ہا سپریم کورٹ میں 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقررکردی گئیں۔ معروف قانون دان صاحبزادہ محمود احمد ایڈووکیٹ نے مقدمہ عنوانی شجاعت شبیر بنام راجہ امجد

کوٹے کا خاتمہ، اپیلیں سپریم کورٹ آزادکشمیر میں سماعت22اکتوبرکو سماعت کیلئے مقرر Read More »