Amir Hashmi

ہونڈا 125 گولڈ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبرآگئی

لاہور: اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹر سائیکل سی جی 125 گولڈ ایڈیشن کا نیا اور دلکش انداز پاکستان میں پیش کر دیا ہے۔ یہ نیا گولڈ ایڈیشن سی جی 125کی کامیاب روایت کو مزید نکھارتے ہوئے شاندار ڈیزائن اور منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ ایڈیشن 2 دلکش رنگوں میں دستیاب ہے، […]

ہونڈا 125 گولڈ خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبرآگئی Read More »

آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور

مظفرآباد :محکمہ مالیات آزادکشمیر نے چار ہسپتالوں میں’’اے گریڈ‘‘ ہارڈ شپ پوسٹنگ کے زمرے میں آنے والے اسپیشلسٹ کیڈر کے ڈاکٹرزکیلئے خاطر خواہ خصوصی/ہارڈ ایریا الاؤنس کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت کو بھیجے گئے خط کے مطابق ہر ماہر ڈاکٹر کو ان کی باقاعدہ تنخواہ کے علاوہ ماہانہ 3لاکھ روپے کا خصوصی الاؤنس

آزادکشمیر: چار ہسپتالوں کے ڈاکٹرز کیلئے بھاری’’ ہارڈ ایریا الاؤنس‘‘ منظور Read More »

کوٹلی، سانپ کے ڈسنے سے 24گھنٹوں میں2بجوں سمیت3جاں بحق

کوٹلی: ضلع کوٹلی میں 24گھنٹوں کے دوران سانپ کے ڈسنے سے دو بچوں سمیت3افراد جاں بحق ہوگئے لیکن کسی کو نوٹس لینے کی توفیق نہ ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی کے نواحی علاقے منیل کالونی کے ملک شبیر کا جواں سالہ بیٹادانیال شبیر زہریلے سانپ کے کاٹنے سے جاں بحق ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق دانیال

کوٹلی، سانپ کے ڈسنے سے 24گھنٹوں میں2بجوں سمیت3جاں بحق Read More »

ٹرمپ کا بھارت پر25فیصد ٹیرف،اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس پر 25 فیصد ٹیرف اور اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنی پوسٹ میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بھارت امریکا کا اچھا دوست ہے لیکن ہم نے

ٹرمپ کا بھارت پر25فیصد ٹیرف،اضافی جرمانہ عائد کرنے کا اعلان Read More »

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 5اگست کو ’’ یوم تحفظ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان

مظفرآباد: امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی 5 اگست کو ’’یوم تحفظ کشمیر‘‘ کے طور پر منائے گی۔ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا کہ ہم بھارت کی جانب سے 5

جماعت اسلامی آزادکشمیر کا 5اگست کو ’’ یوم تحفظ کشمیر‘‘ منانے کا اعلان Read More »

صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے صحت سہولت کارڈ پروگرام کو وفاقی پروگرام میں مستقل برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سربراہ صحت سہولت کارڈ محمد ارشد کا کہنا ہے کہ وفاقی پروگرام میں صحت سہولت کارڈ کو مستقل برقرار رکھنے جارہے ہیں۔ معاملہ منظوری کیلئے ایکنک کو بھجوا دیا

صحت سہولت کارڈ، وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی Read More »

آپریشن سندور پر اشتعال انگیز دعوے مسترد، بھارتی رہنما اپنانقصان تسلیم کریں،پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن سندور سے متعلق بھارت کے بے بنیاد اور اشتعال انگیز بیانات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی رہنمااپنا نقصان تسلیم کریں اور تیسرے فریق کے کردار کو بھی مانیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں آپریشن سندور سے متعلق

آپریشن سندور پر اشتعال انگیز دعوے مسترد، بھارتی رہنما اپنانقصان تسلیم کریں،پاکستان Read More »

انوارالحق نےبھمبر میں زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا،راجہ فاروق حیدر

مظفرآباد: سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے سرکاری زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ میں ہرچیز بازار سے خریدنی ہے، میں نے لوگوں کی زمینوں پر قبضے نہیں کئے، سرکار سے اس نے 100کنال اراضی 50سالہ

انوارالحق نےبھمبر میں زمینوں پر قبضے کئے، حساب دینا ہوگا،راجہ فاروق حیدر Read More »

ishaq daar

دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا،اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کا دورہ امریکا اور اقوام متحدہ ہر لحاظ سے کامیاب رہا۔ امریکا اور اقوام متحدہ کے 10 روزہ دورے کے بعد وطن واپسی پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کی سلامتی

دورہ امریکا ہرلحاظ سے کامیاب رہا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھایا،اسحاق ڈار Read More »

جنسی سکینڈل، مقصود میر نے عبوری ضمانت حاصل کرلی،سہولت کاری کس نے کی؟

مظفرآباد:وزیراعظم سیکرٹریٹ میں تعینات محکمہ اطلاعات کے معطل کئے گئے ڈپٹی ڈائریکٹر مقصود میر نے جنسی سیکنڈل میں ملوث ہونے پر عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے میڈیا سے متعلق معاملات دیکھنے اور وزیراعظم سیکرٹریٹ میں خدمات سرانجام دینے کی وجہ سے گزشتہ 2ماہ سے انکی طرف

جنسی سکینڈل، مقصود میر نے عبوری ضمانت حاصل کرلی،سہولت کاری کس نے کی؟ Read More »