Hashmi

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار

مفتی تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیزنے سال 2006 کی 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیت ہیں جبکہ […]

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار Read More »

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے، استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

استنبول:غزہ کی صورتحال پر استنبول میں ترکیے، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، اردن، پاکستان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے، استنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

اسحاق ڈار

استنبول میں غزہ پر مشاورتی اجلاس،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج ترکیہ روانہ ہوں گے

ترکیہ کے شہر استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جارہا ہے، اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔ پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم اور وزیر خا رجہ اسحاق ڈار کریں گے ۔ اجلاس میں سعودی عرب،قطر،امارات ، انڈونیشیا، اردن اور مصر کے وزرائے خارجہ بھی شرکت

استنبول میں غزہ پر مشاورتی اجلاس،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار آج ترکیہ روانہ ہوں گے Read More »

نیویارک کی میئرشپ کے امیدوارزہران ممدانی کو سابق امریکی صدر کی حمایت مل گئی

نیویارک سٹی کی میئرشپ کی دوڑ میں ایک نیا موڑ آگیا ہے، جب سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ڈیموکریٹک امیدوار زہران ممدانی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔ اوباما نے زہران ممدانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اُن کی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں اور جیت کی صورت میں اُن

نیویارک کی میئرشپ کے امیدوارزہران ممدانی کو سابق امریکی صدر کی حمایت مل گئی Read More »

وزیراعظم انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ہفتے میں پیش کردی جائیگی، میاں وحید

نیلم: آزاد کشمیر کے وزیر قانون میاں عبدالوحید نے کہا ہےکہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف ایک ہفتے کے اندر تحریک عدم اعتماد پیش کردی جائے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون میاں عبدالوحید نے کہا کہ نئی حکومت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کےلیے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت ہو رہی

وزیراعظم انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد ہفتے میں پیش کردی جائیگی، میاں وحید Read More »

بھارت کو بڑادھچکا، تاجکستان نے ایئربیس بند کرکے بھارتی فوجیوں کو بے دخل کردیا

بھارت کو سفارتی میدان میں بڑی سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور تاجکستان میں بھارت کا ایئربیس بند کرکے تاجکستان نے بھارتی فوجیوں کو چلتا کردیا ہے جس پر اپوزیشن نے مودی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ بھارت نے 2000 کی دہائی کے اوائل میں بھارت سے باہر واحد ایئربیس قائم کی تھی

بھارت کو بڑادھچکا، تاجکستان نے ایئربیس بند کرکے بھارتی فوجیوں کو بے دخل کردیا Read More »

سولر

سولر صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئیسکو نے بڑاحکم جاری کردیا گیا

اسلام آباد: آئیسکو(iesco) کی حدود میں آنے والے سولر صارفین اس وقت شدید پریشانی میں مبتلا ہیں جب انہیں حالیہ بجلی کے بلوں میں اطلاع ملی کہ اگر انہوں نے اپنے گرین میٹرز(green meters) کو آٹومیٹک میٹر ریڈنگ (AMR) میٹرز سے تبدیل نہ کیا تو ان کا نیٹ میٹرنگ سسٹم بند کر دیا جائے گا۔

سولر صارفین پر نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاں،آئیسکو نے بڑاحکم جاری کردیا گیا Read More »

واپڈاکی سروے ٹیم میرپور پہنچ گئی، متاثرین سے ملاقات، احتجاجی کال موخر

میرپور:منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث زیر زمین ہونے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں ڈیم کنارے آباد کاکڑہ پوٹھہ بینسی کے گاؤں کے متعدد مکانات زمین بوس ہونے کے نقصانات کے سروے کیلئے جی ایم واپڈا منگلا فخر جہاں نے اپنی ٹیم اور ضلعی انتظامیہ کے افسران نے موقع پر جا

واپڈاکی سروے ٹیم میرپور پہنچ گئی، متاثرین سے ملاقات، احتجاجی کال موخر Read More »

خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق باجوڑ، سوات، مردان، ملاکنڈ، مہمند اور چارسدہ کے علاقوں میں بھی زمین لرزنے کے آثار دیکھے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10

خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،خوف و ہراس پھیل گیا Read More »

گاڑیاں فروخت

اسلام آباد ایکسائز نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم ڈیجیٹل سہولت متعارف کرادی

اسلام آ باد:بیرون ملک مقیم پاکستانیوں (overseas pakistani)کیلئےاسلام آباد ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نئی ڈیجیٹل سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے وہ اب گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے عمل کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے مکمل کر سکیں گے۔ ڈائریکٹر ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ بلال اعظم نے بتایاہے کہ اس

اسلام آباد ایکسائز نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم ڈیجیٹل سہولت متعارف کرادی Read More »