فیک نیوز پھیلانے والے ہوشیار،3ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا
راولپنڈی:نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن ایجنسی(این سی سی آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے فیک نیوز پھیلانے والے 3 افراد کو گرفتار کرلیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف و ہراس پھیلانے پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایف آئی آر […]
فیک نیوز پھیلانے والے ہوشیار،3ملزمان گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا Read More »








