دھمکیوں کا جواب، بنگلا دیش نے بھارتیوں کو ویزوں کا اجرا روک دیا
بنگلادیش نے بھارتی ہندوانتہاپسندوں کی دھمکیوں، سکیورٹی خدشات کی بنا پر پابندیوں کا دائرہ بڑھاتے ہوئے بھارت میں مزید 3 اہم سفارتی مشنز کے ویزا سیکشنز عارضی طور پر بند کرنےکا اعلان کردیا۔ بنگلا دیش کی وزارت خارجہ نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نئی پابندیاں جمعرات سے نافذ العمل ہو چکی ہیں، […]
دھمکیوں کا جواب، بنگلا دیش نے بھارتیوں کو ویزوں کا اجرا روک دیا Read More »









