عازمین حج کیلئے خوشخبری، آب زم زم اب دہلیز پرملے گا
سعودی عرب نے ایک بار پھر مسجد الحرام آنے والے اللہ کے مہمانوں کے لیے ایک نئی سہولت کا اعلان کیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے پہلی بار زم زم من نسک کے نام سے ایک نئی سروس کا آغاز کیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے عازمینِ حج اور عام […]
عازمین حج کیلئے خوشخبری، آب زم زم اب دہلیز پرملے گا Read More »








