Hashmi

ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ؟اہم وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاک وہیلز ویب سائٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے روح رواں سنیل منج نے ٹویوٹا کی گاڑی کی قیمت میں 25 لاکھ روپے تک کمی کی وجوہات بتا دیں۔ پاک وہیلز ویب سائٹ اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے روح رواں سنیل منج نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی […]

ٹویوٹا کی گاڑی 25 لاکھ روپے تک سستی ؟اہم وجہ سامنے آگئی Read More »

سابق ’’را‘‘ چیف نے کشمیر پر مودی کی کشمیرپالیسی وبے حسی بے نقاب کردی

انڈیا کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ سابق سربراہ اے ایس دلت کا کہنا ہے کہ کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال میں وہاں بے بسی کا احساس غالب ہے اور مرکزی حکومت (دہلی) کو وہاں ہونے والے واقعات کی کوئی پروا نہیں ہے۔ انڈیا کے شہر چنئی میں منعقدہ ’دی ہندو لٹ فار لائف‘ فیسٹیول کے دوران

سابق ’’را‘‘ چیف نے کشمیر پر مودی کی کشمیرپالیسی وبے حسی بے نقاب کردی Read More »

گزشتہ مالی سال سب سے زیادہ انعام کون ساکھلاڑی لے اڑا؟تفصیلات پارلیمنٹ پیش

اسلام آباد: مالی سال 25-2024 میں پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے ملنے والے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کردی گئیں۔ حکومتی دستا ویز کے مطا بق حکومت کی جانب سے پا کستان کھلاڑیوں کو 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کے انعامات دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں: انڈر 19 ٹیم

گزشتہ مالی سال سب سے زیادہ انعام کون ساکھلاڑی لے اڑا؟تفصیلات پارلیمنٹ پیش Read More »

امیر مقام کا دورہ ، جنوبی افریقی پارلیمنٹیرینز نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی

کیپ ٹائون:وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور جب تک مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل نہیں ہوتا خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں جبکہ اس موقع پر جنوبی افریقی پارلیمنٹیریز نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت

امیر مقام کا دورہ ، جنوبی افریقی پارلیمنٹیرینز نے کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت کردی Read More »

دھیرکوٹ کرکٹ میلہ،16ٹیموں کی شرکت، شکرپڑیاں ٹائیگرز فاتح قرار

اسلام آباد میں منعقدہ دھیرکوٹ کرکٹ میلہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں شکرپڑیاں ٹائیگرز نے میدان مار لیا۔ جشن کا سماں، فائنل میچ میں شکرپڑیاں ٹائیگرز نے کشمیر لوورز کوہالہ کو با آسانی 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ کرکٹ کے دیوانوں کے لیے ایک یادگار لمحہ، جوش و خروش سے بھرپور اور جذبہ عقیدت

دھیرکوٹ کرکٹ میلہ،16ٹیموں کی شرکت، شکرپڑیاں ٹائیگرز فاتح قرار Read More »

چکار، ٹاپ گجراں میں دن دیہاڑے سنگین واقعہ ، خوف و ہراس پھیل گیا

جہلم ویلی( عمر بھٹی سے)جہلم ویلی کی تحصیل چکار تھانہ پولیس چکار کی حدود درہ ٹاپ گجراں میں دن دیہاڑے سنگین غنڈہ گردی کا واقعہ پیش آیا جس نے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق چند شرپسند عناصر، جو مبینہ طور پر نشے کی حالت میں تھے، اچانک بازار میں

چکار، ٹاپ گجراں میں دن دیہاڑے سنگین واقعہ ، خوف و ہراس پھیل گیا Read More »

رواں سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے سال 2026 میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سال 2026 میں عام تعطیلات اور اختیاری چھٹیاں 40 ہوں گی جن میں 17 عام تعطیلات اور 23 اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پارٹنر سکولوں میں ہفتے کی بھی چھٹی ،نئے اوقات کار کا شیڈول جاری

رواں سال 2026 میں کتنی چھٹیاں ہونگی؟ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا Read More »

انڈر 19 ورلڈکپ ،جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دئیے، نئے ریکارڈ قائم

جنوبی افریقی بیٹرز نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں تنزانیہ کے خلاف رنز کی بارش کر دی اور نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔ پیر کو آئی سی سی مینز انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا نے تنزانیہ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 5 وکٹوں

انڈر 19 ورلڈکپ ،جنوبی افریقی بیٹرز نے رنز کے انبار لگا دئیے، نئے ریکارڈ قائم Read More »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جھگڑے اور تلخ کلامی پر ختم

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شروع ہوتے ہی جھگڑے کی نذر ہو گیا۔ شاہد خٹک نے سینیٹر زرقا کو پارلیمانی پارٹی اجلاس سے باہر نکل جانے کا کہہ دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ سینیٹر زرقا نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے باوجود فیصلہ نہ ہونے

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کااجلاس جھگڑے اور تلخ کلامی پر ختم Read More »

پنجاب

آزادکشمیر، آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلے، سکولوں کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ

اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں محکمہ تعلیم نے ایک اورتاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہےاور 60 ہزار آؤٹ آف سکول بچوں کو واپس سکول لانے ، 135سکولوں کی تعمیر کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم فیصل راٹھور کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر خبر کے مطابق اسلامی ترقیاتی

آزادکشمیر، آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلے، سکولوں کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ Read More »