آزادکشمیر، آؤٹ آف سکول بچوں کے داخلے، سکولوں کی تعمیر کیلئے اسلامی ترقیاتی بینک سے معاہدہ
اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں محکمہ تعلیم نے ایک اورتاریخی سنگِ میل عبور کرلیا ہےاور 60 ہزار آؤٹ آف سکول بچوں کو واپس سکول لانے ، 135سکولوں کی تعمیر کامعاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم فیصل راٹھور کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر خبر کے مطابق اسلامی ترقیاتی […]









