Amir Hashmi

جانبدارانہ رپورٹنگ،300سے زائد لکھاریوں کا نیویارک ٹائمز کیلئے لکھنے سے انکار

امریکہ کے مشہور اخبار نیو یارک ٹائمز ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گیا ہے، کیونکہ 300 سے زائد لکھاریوں، سکالرز اور عوامی دانشوروں نے اخبار کے ادارتی صفحات کے لیے لکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اخبار میں فلسطین مخالف تعصب گہری جڑیں رکھتا ہے۔ عرب نیوز […]

جانبدارانہ رپورٹنگ،300سے زائد لکھاریوں کا نیویارک ٹائمز کیلئے لکھنے سے انکار Read More »

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ، مظفرآباد کے ہوٹلوں کے خستہ حال برتن تلف

مظفرآباد:فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے گھڑی پن میں ہوٹلز، ڈرائی فروٹ، جوس و ملک شیک کارنر شاپس اور گوشت فروخت کرنے والی دکانوں پر اشیائے خوردونوش، کچن ایریا، برتنوں اور خوراک ہینڈلنگ کے معیار کی چیکنگ کی۔ اتھارٹی نے ایکشن لیتے ہوئے ٹوٹے اور خستہ برتن موقع پر تلف کر دئیے گئے، فوڈ بزنس آپریٹرز کو

فوڈ اتھارٹی کا ایکشن ، مظفرآباد کے ہوٹلوں کے خستہ حال برتن تلف Read More »

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان

ڈھاکہ:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلا دیش کے دورے کے موقع پر بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں پاک بنگلا دیش افواج کے درمیان دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک میں دفاعی تعاون میں

چیئرمین جوائنٹ چیفس کی بنگلادیشی آرمی چیف سے ملاقات، دفاعی تعاون میں مثبت پیشرفت پر اظہار اطمینان Read More »

atta tarar

استنبول مذاکرات ناکام،پاکستان کا دہشتگردوں وسہولت کاروں کونیست ونابود کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام ہوگئے جس پروفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کردیا ہے۔ 4 روزہ مذاکرات کے بعد عطا تارڑ نے اپنے پیغام میں کہا کہ بات چیت میں قابل عمل حل نہیں نکالا جاسکا۔طالبان نے شواہد کے باوجود سرحد پاردہشت

استنبول مذاکرات ناکام،پاکستان کا دہشتگردوں وسہولت کاروں کونیست ونابود کرنے کا اعلان Read More »

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے

نیلم:چیف جسٹس آزادکشمیر ہائیکورٹ جسٹس سردار لیاقت شاہین نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دیدی۔ گزشتہ روز تحصیل بار ایسوسی ایشن شاردہ کی نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب عدالت عالیہ آزاد کشمیر کے معزز چیف جسٹس جسٹس سردار لیاقت حسین کی زیرِ

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے سول جج شاردہ کو فیملی کورٹ کے اختیارات تفویض کردیئے Read More »

5 سے 6 بار معاہدے پر اتفاق ہوا، کابل کی ہدایت پروفد پیچھے ہٹ گیا، خواجہ آصف

استنبول: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ پہلے دن اندازہ ہوگیا تھا کہ مذاکرات کا اختیار کابل حکومت کے پاس نہیں ہے، کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے انہوں نے بھارت کی پراکسی جنگ شروع کی ہے۔ نجی ٹی وی کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے   خواجہ آصف نے بتایا کہ جب معاہدے کے قریب

5 سے 6 بار معاہدے پر اتفاق ہوا، کابل کی ہدایت پروفد پیچھے ہٹ گیا، خواجہ آصف Read More »

آزادکشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی، تحریک انصاف نے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی و سینئر قیادت کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آزاد کشمیر میں ممکنہ عدم اعتماد کے حوالے سے عمران خان کی ہدایات کی

آزادکشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی، تحریک انصاف نے لاتعلق رہنے کا اعلان کردیا Read More »

پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی :جنوبی افریقہ نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹی 20 مقابلے میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 195رنز کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 19ویں اوور میں 139رنز پر ڈھیر ہو گئی، پاکستان کی جانب سے صائم ایوب نے 37 اور صاحبزادہ فرحان

پہلا ٹی ٹونٹی، جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55رنز سے شکست دیدی Read More »

استنبول مذاکرات،تیسرا دور بھی مشکلات کا شکار ،افغان وفد کابل سے کنٹرول

استنبول:پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پاکستان اپنے پیش کردہ منطقی مطالبات پر قائم ہے تاہم افغان طالبان کا وفد پاکستانی مطالبات کو پوری طرح تسلیم کرنےکو تیار نہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی وفد کا مؤقف بدستور

استنبول مذاکرات،تیسرا دور بھی مشکلات کا شکار ،افغان وفد کابل سے کنٹرول Read More »

لندن، یوم سیاہ پربرٹش کشمیریوں کابھارتی ہائی کمیشن کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ

لندن:27 اکتوبر یوم سیاہ کے موقع پر برٹش کشمیریوں نے بھارتی ہائی کمیشن لندن کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔جس کی قیادت صدر کل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی راجہ فہیم کیانی نے کی ۔ مظاہرہ میں برمنگھم ، لیوٹن ڈربی، نوٹنگھم اور برطانیہ بھر سے کشمیری کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے مرد

لندن، یوم سیاہ پربرٹش کشمیریوں کابھارتی ہائی کمیشن کے باہربڑا احتجاجی مظاہرہ Read More »