Hashmi

آن لائن گیم کھیلتے محبت ہوگئی،جرمن ڈاکٹرنے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی

منڈی بہاالدین:26 سالہ جرمن ڈاکٹر پاکستانی نوجوان کی محبت میں منڈی بہائوالدین پہنچ گئی۔ منڈی بہائوالدین کے گاؤں دیفار سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان محمد اکمل نے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سلمیٰ کو پاکستان بلاکر محبت کی شادی کرلی۔ یہ بھی پڑھیں: چینی خاتون نے زلزلہ میں جان بچانے والے فوجی اہلکار سے شادی […]

آن لائن گیم کھیلتے محبت ہوگئی،جرمن ڈاکٹرنے پاکستان پہنچ کر شادی کرلی Read More »

عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستان کی معاشی صورتحال پراہم رپورٹ جاری

عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر اپنی تازہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے پاکستان کی طویل مدتی کریڈٹ ریٹنگ بی نیگٹو برقرار رکھی ہے۔ رپورٹ میں پاکستان کے لیے ریکوری ریٹنگ بھی مقرر کی گئی ہے۔ فچ کے مطابق ملک میں سیاسی استحکام، قانون کی حکمرانی اور ادارہ جاتی معیار کے حوالے

عالمی ریٹنگ ایجنسی کی پاکستان کی معاشی صورتحال پراہم رپورٹ جاری Read More »

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری،ویرات کوہلی کی طویل بادشاہت ختم

آئی سی سی نے پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ون ڈے بیٹرز میں بڑی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل نے بھارت کے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی اور وہ ون ڈے کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈ

آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری،ویرات کوہلی کی طویل بادشاہت ختم Read More »

سونا کی فی تولہ قیمت5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی،اضافے کارجحان کب تک برقرار رہے گا؟

اسلام آباد: بدھ کے روز سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے اور پہلی مرتبہ فی تولہ سونے کی قیمت نے پانچ لاکھ روپے کی حد عبور کر گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ بدھ 21 جنوری کو 10گرام سونے کی

سونا کی فی تولہ قیمت5 لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی،اضافے کارجحان کب تک برقرار رہے گا؟ Read More »

آزادکشمر میں بارش و برفباری، این ڈی ایم اے نے اہم الرٹ جاری کردیا

ملک کے بالائی علاقوں کو 21 سے 24 جنوری کے دوران ایک طاقتور مغربی لہر متاثر کریگی جس کے سبب ندی نالوں میں بہاؤ بڑھ سکتا ہے۔ این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق آزادکشمیر کے علاوہ صوبہ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سوات، چترال، بنیر، شانگلہ، لوئر اور اپر دیر، مالاکنڈ، باجوڑ، مردان،

آزادکشمر میں بارش و برفباری، این ڈی ایم اے نے اہم الرٹ جاری کردیا Read More »

ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب، یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا

برسلز:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل ٹیرف دھمکیوں اور جبری طور پر گرین لینڈ کی ملکیت حاصل کرنے کے اصرار پر یورپی پارلیمان نے اہم فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی پارلیمان نے یورپی یونین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدے پر کام کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: یورپی

ٹرمپ کو دھمکیوں کا جواب، یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کردیا Read More »

سام سنگ کے نئے سمارٹ فون نے مارکیٹ میں دھوم مچادی

اسلام آباد: سال 2026 کے تیسرے ہفتے میں سام سنگ کے اسمارٹ فون نے ریلیز ہونے سے پہلے ہی سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فون کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ مارکیٹ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی جو ابھی تک صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہوا،

سام سنگ کے نئے سمارٹ فون نے مارکیٹ میں دھوم مچادی Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ وینیو تنازع،آئی سی سی کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا

آئی سی سی کی جانب سے ٹی 20ورلڈکپ کے حوالے سے بنگلادیش کے تحفظات مسترد کرنے کے فیصلے پر صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) امین الاسلام کا ردعمل سامنے آگیا۔ اپنے ردعمل میں صدر بی سی بی کا کہنا تھا کہ آئی سی سی سےکہاہےکہ مجھے حکومت سے بات کرنےکا وقت دیں، ہمیں

ٹی 20ورلڈ کپ وینیو تنازع،آئی سی سی کے فیصلے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا ردعمل آگیا Read More »

پی ایس ایل 11 میں لوکل کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کیا ہونگی؟فہرست سامنے آگئی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 11 کی پلیئرز آکشن سے قبل لوکل کھلاڑیوں کی ممکنہ نئی کیٹیگریز کی فہرست سامنے آ گئی۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے شاداب خان، عماد وسیم اور نسیم شاہ پلاٹینم میں برقرار ہیں۔ صاحبزادہ فرحان گولڈ جبکہ سلمان علی آغا اور

پی ایس ایل 11 میں لوکل کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کیا ہونگی؟فہرست سامنے آگئی Read More »

پاکستانی شوٹر نے دوحہ میں گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

دوحہ میں جاری ایشین شاٹ گن چیمپین شپ کے ٹریپ ایونٹ میں پاکستانی شوٹر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایشین شاٹ گن کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اولمپک گولڈ میڈلسٹ

پاکستانی شوٹر نے دوحہ میں گولڈ میڈل جیت کر نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »