Hashmi

ٹی 20ورلڈکپ، آئی سی سی کی منانے کی کوششیں،پاکستان نے شرائط پیش کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کو ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت سے میچ کھلانے کیلئے منانے کی کوششیں جاری ہیں لیکن پاکستان اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے اور شرائط پیش کردی ہیں۔ لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اورآئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین عمران […]

ٹی 20ورلڈکپ، آئی سی سی کی منانے کی کوششیں،پاکستان نے شرائط پیش کردیں Read More »

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام ،35ہزار درخواستیں، مارچ میں قرضے جاری کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد:آزاد کشمیر میں وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کےتحت بلاسود قرض کیلئے 35 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں جو سکرونٹی کے بعد فنانسنگ کیلئے 20فروری تک بینک آف آزادکشمیر کو بھیجی جائیں گی اور مارچ کے اوائل میں نوجوانوں کو قرضے جاری کئے جائیں گے۔ سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے مطابق وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کےتحت ریکارڈ 35ہزار

وزیراعظم یوتھ لون پروگرام ،35ہزار درخواستیں، مارچ میں قرضے جاری کرنے کا فیصلہ Read More »

امتیازی سلوک

آزادکشمیر:ہیلتھ کیئر کمیشن قیام کیلئے شہری ہائیکورٹ پہنچ گئے،پٹیشن دائر

مظفرآباد:آزادکشمیر میں محکمہ صحت کے شعبہ میں ریگولیٹری نظام نہ ہونے پر ہیلتھ کیئر کمیشن کے قیام کیلئے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی گئی جس میں حکومت سمیت محکمہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ شاہد زمان اعوان اور ساجد سرور نامی شہریوں کی جانب سےآزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں دائر رٹ پٹیشن میں

آزادکشمیر:ہیلتھ کیئر کمیشن قیام کیلئے شہری ہائیکورٹ پہنچ گئے،پٹیشن دائر Read More »

موبائل فون

سب سے زیادہ بیٹری لائف والا موبائل فون کون سا ہے؟فہرست سامنے آگئی

سمارٹ فون صارفین کے لیے بیٹری لائف ایک بار پھر فیصلہ کن فیچر بن چکی ہے۔ معروف ٹیکنالوجی ویب سائٹ سی نیٹ کی جانب سے سنہ 2026 میں کیے گئے ایک جامع ٹیسٹ میں 35 سمارٹ فونز کی بیٹری کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جس کے نتائج کے مطابق ایپل اور ون پلس وہ دو

سب سے زیادہ بیٹری لائف والا موبائل فون کون سا ہے؟فہرست سامنے آگئی Read More »

ٹی 20ورلڈکپ ،گرین شرٹس کا آج نیدرلینڈز سے مقابلہ، کولمبو میں بارش کا خطرہ

ورلڈکپ میں گرین شرٹس کاآج ہفتے کو پہلے میچ میں نیدرلینڈز سے مقابلہ ہوگا، کولمبو میں بارش کا خطرہ بھی منڈلا رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی اور صائم ایوب ٹیم کی امیدوں کا محور ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل کپتان

ٹی 20ورلڈکپ ،گرین شرٹس کا آج نیدرلینڈز سے مقابلہ، کولمبو میں بارش کا خطرہ Read More »

صدرآزادکشمیر کے عہدہ کی دوڑ، بیرسٹر گروپ کی انٹری،قیادت کو واضح پیغام دیدیا

اسلام آباد:صدر ریاست بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کے بعد جہاں پیپلزپارٹی کی قیادت نے نئے صدر کے انتخاب کیلئے مشاورت کیلئے اجلاس بلایا ہے وہیں بیرسٹر گروپ نے اپنا اجلاس بلا کر قیادت کو واضح پیغام دیدیا ہےکہ صدارت ہمارا حق ہے۔ گزشتہ روز ایوان صدر کشمیر ہائوس اسلام آباد میںاہم اجلاس ہوا

صدرآزادکشمیر کے عہدہ کی دوڑ، بیرسٹر گروپ کی انٹری،قیادت کو واضح پیغام دیدیا Read More »

فوڈ اتھارٹی

رمضان سے قبل مضر صحت مصالحہ جات، مشروبات کی فروخت پر سخت ایکشن

مظفرآباد/بھمبر: رمضان المبارک سے قبل فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور مضر صحت مصالحہ جات و مشروبات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بدوں لیبارٹری رپورٹ، مضرِ صحت مصالحہ جات ضبط کرلئے ۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل عوامی صحت کے تحفظ کے پیش نظر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے غیر رجسٹرڈ اور مضرِ

رمضان سے قبل مضر صحت مصالحہ جات، مشروبات کی فروخت پر سخت ایکشن Read More »

عمان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کاامریکی مطالبہ مسترد کردیا

ایران اور امریکا کے درمیان عمان میں جوہری مذاکرات کا پہلادور مکمل ہوگیاجس میں ایران نے یورینیم افزودگی روکنےکا امریکی مطالبہ مستردکردیاہے۔ مذاکرات میں ایرانی وفد کی نمائندگی ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کی جبکہ امریکا کی نمائندگی امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف اور داماد جیرڈ کشنر نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکہ

عمان مذاکرات کا پہلا دور مکمل،ایران نے یورینیم افزودگی روکنے کاامریکی مطالبہ مسترد کردیا Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی 20ورلڈ کپ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس پینل میں سابق کرکٹ کے عظیم کھلاڑی اور موجودہ اسٹارز شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کے ٹی 20ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر زیادہ نقصان کس کا ہوگا؟ ٹی 20 ورلڈ

ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، 4پاکستانی کھلاڑی شامل Read More »

ٹرمپ

ٹرمپ نے اوباما اور انکی اہلیہ کی نامناسب تصویر شیئر کردی، امریکا میں ہنگامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابق صدر بارک اوباما اور سابق خاتونِ اول مشعل اوباما سے متعلق ایک تضحیک آمیز ویڈیو شیئر کیے جانے پر امریکا میں شدید ردِعمل سامنے آ گیا ہے۔ ویڈیو کو نسل پرستانہ قرار دیتے ہوئے مختلف سیاسی اور سماجی حلقوں نے اس کی سخت مذمت کی ہے، ڈونلڈ

ٹرمپ نے اوباما اور انکی اہلیہ کی نامناسب تصویر شیئر کردی، امریکا میں ہنگامہ Read More »