Hashmi

فیصلہ

پاکستان کی کوششیں کامیاب، بنگلا دیش کو کیا کچھ ملے گا؟آئی سی سی نے بتا دیا

پاکستان کی بنگلادیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے کی گئی کوششیں رنگ لے آئیں۔ آئی سی سی نے اعلان کیا ہے کہ ایونٹ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ پر کوئی جرمانہ نہیں ہوگا اور اسے مستقبل میں آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی دی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی […]

پاکستان کی کوششیں کامیاب، بنگلا دیش کو کیا کچھ ملے گا؟آئی سی سی نے بتا دیا Read More »

آزادکشمیر، مزید3 جیالوں کی ایڈجسٹمنٹ ، الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری

اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے مزید 3 نظر یاتی جیالوں کی ایڈجسٹمنٹ کردی ہے اور تینوں تعیناتیوں کے الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے گئے ہیں۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے پیپلزپارٹی یوکے کے متحرک رہنما اظہر اقبال بڑالوی کو جموں وکشمیر اوورسیز کمیشن کا وائس چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ یہ

آزادکشمیر، مزید3 جیالوں کی ایڈجسٹمنٹ ، الگ الگ نوٹیفکیشنز جاری Read More »

سردار تنویر الیاس نے سابق وزراء پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،مشتاق منہاس کا بھی سخت ردعمل

اسلام آباد:پیپلزپارٹی کے رہنما ،سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے سابق وزراسردار میر اکبر اور مشتاق احمد منہاس پرسنگین الزامات لگا دیئے ہیں جس پر سابق وزیر حکومت و ن لیگی رہنمامشتاق منہاس کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے باغ میں گزشتہ روز شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردارتنویر الیاس کا کہناتھا

سردار تنویر الیاس نے سابق وزراء پر الزامات کی بوچھاڑ کردی ،مشتاق منہاس کا بھی سخت ردعمل Read More »

سونے اور چاندی کی قیمتوں سے متعلق بابا وانگا کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی

معروف بلغارین پیشگو بابا وانگا کی پیشگوئیاں ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ بابا وانگا نے اپنی پیشگوئیوں میں کہا تھا کہ دنیا کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا اور کاغذی کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی ہوگی جس کے باعث سونا، چاندی اور

سونے اور چاندی کی قیمتوں سے متعلق بابا وانگا کی اہم پیشگوئی سامنے آگئی Read More »

گلگت، نامور کوہ پیما شاہ دولت شمشالی آئس کلائمبنگ کے دوران جاں بحق

گلگت بلتستان کے علاقے خیبر گوجال میں آئس کلائمبنگ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں پاکستان کے نامور نوجوان کوہ پیما شاہ دولت شمشالی جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مہم کے دوران پھسلن کے باعث شاہ دولت شمشالی گہری کھائی میں جا گرے اور موقع پر ہی جان کی بازی ہار

گلگت، نامور کوہ پیما شاہ دولت شمشالی آئس کلائمبنگ کے دوران جاں بحق Read More »

فیصلہ

پی سی بی اور بی سی بی سے طویل مذاکرات،آئی سی سی مطالبات ماننے پر مجبور،فارمولہ تیار

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاکستان کے ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات ختم ہو گئے ہیں جس میں پاکستان اور بنگلادش نے دوٹوک موقف اپنا جس پر آئی سی سی کو موقف تسلیم کرنا

پی سی بی اور بی سی بی سے طویل مذاکرات،آئی سی سی مطالبات ماننے پر مجبور،فارمولہ تیار Read More »

ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر نے سرپرائز سے خبردار کر دیا ،3دن کا وقت دیدیا

ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر فرینک ہوگربیٹس نے روایتی متنازع پیشگوئیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے ایک نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آنے والے چند دنوں میں زمین پر ممکنہ زلزلہ خیز سرگرمیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں اور اس بار انہوں نے کسی ”سرپرائز“ سے بھی خبردار رہنے

ہالینڈ کے زلزلہ پیما ماہر نے سرپرائز سے خبردار کر دیا ،3دن کا وقت دیدیا Read More »

ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو، پاکستانی پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو بھرپور انداز میں جاری ہےجو عالمی دفاعی صنعت کے رہنماؤں، پالیسی سازوں، عسکری ماہرین اور سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ عالمی دفاعی نمائش خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی سرپرستی میں منعقد کی جا رہی ہے۔ ورلڈ

ریاض میں ورلڈ ڈیفنس شو، پاکستانی پویلین عالمی توجہ کا مرکز بن گیا Read More »

بنگلادیش ،جماعت اسلامی کی ریلی پر بی این پی کا دھاوا،50زخمی

بنگلادیش میں جماعت اسلامی اور بنگلا دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے حامیوں کے درمیان ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں 50 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 25 افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلادیش میں کون وزیراعظم بننے

بنگلادیش ،جماعت اسلامی کی ریلی پر بی این پی کا دھاوا،50زخمی Read More »

ٹی 20ورلڈکپ،بھارتیوں کا دبائو، پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر کو واپس بھیج دیا گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستانی نژاد یو اے ای کے اوپنر محمد زوہیب کوبھارتی انتہاپسندوں کے ممکنہ دبائو کی وجہ سے ٹیم مینجمنٹ نے بھارت سے واپس بھجوادیاہے۔ اماراتی کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ محمد زوہیب کو نظم و ضبط کی خلاف ورزیوں کی بنیاد پر بھارت سے دبئی واپس بھیجا گیا ہے جبکہ

ٹی 20ورلڈکپ،بھارتیوں کا دبائو، پاکستانی نژاد اماراتی کرکٹر کو واپس بھیج دیا گیا Read More »