Hashmi

بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، فاسٹ بولر ہرشیت رانا میگا ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں جبکہ ان کی جگہ محمد سراج کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) […]

بھارتی ٹیم کو دھچکا، اہم کھلاڑی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا Read More »

8فروری احتجاج،فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کی حمایت کردی

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی سربراہی میں اپوزیشن اتحاد نے 8 فروری کو ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا ہے اور جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بھی حمایت کردی ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور جمعیت

8فروری احتجاج،فضل الرحمان نے اپوزیشن اتحاد کی حمایت کردی Read More »

بھمبر،ان لینڈ ریونیو کا ایکشن،ڈیری فارم کے نام پر جعلی سگریٹ کی فیکٹری پکڑی گئی

آزادکشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل برنالہ میں ڈیری فارم کا بورڈ لگا کر اندر جعلی سگریٹ فیکٹری لگانے کا دھندہ پکڑا گیا، ان لینڈ ریو نیو نے ایکشن لیتے ہوئے جعلی فیکٹری سیل کردی۔ چیئر مین ان لینڈ ریونیو چوہدری عبد الرحمن اور کمشنر ان لینڈ ریونیو ساؤتھ زون انصر علی کی خصوصی ہدایات

بھمبر،ان لینڈ ریونیو کا ایکشن،ڈیری فارم کے نام پر جعلی سگریٹ کی فیکٹری پکڑی گئی Read More »

ٹی20ورلڈکپ کونسی ٹیم جیت سکتی ہے؟ سابق بھارتی کرکٹر کی بڑی پیشگوئی

سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈکپ میں پاکستان کے جیتنے کے امکانات کو روشن قرار دیا ہے۔ایشون نے اپنے یوٹیوب چینل پر پاکستان اسکواڈ کے تجزیے کے دوران ٹیم کے امکانات پر بات کی۔ سابق بھارتی اسپنر روی چندرن ایشون نے کہا کہ شاید کچھ لوگوں کو یہ

ٹی20ورلڈکپ کونسی ٹیم جیت سکتی ہے؟ سابق بھارتی کرکٹر کی بڑی پیشگوئی Read More »

یوم یکجہتی کشمیر، پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ میں پھر مقدمہ بھرپور انداز میں اٹھا دیا

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مؤثر اور بھرپور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو انصاف اور آزادی دلانے کے لیے اپنا کردار

یوم یکجہتی کشمیر، پاکستانی مندوب نے اقوام متحدہ میں پھر مقدمہ بھرپور انداز میں اٹھا دیا Read More »

1500 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

1500 روپے مالیت والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا جن سے شہری انعامات جیتنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں اور16فروری کو قرعہ اندازی ہوگی۔ لاہور میں نیشنل سیونگز سینٹر 2026 کی پہلی 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کیلئے مکمل طور پر تیار ہے۔ یہ بھی

1500 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری Read More »

بنگلا دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے لاہور قلندرز جوائن کر لی، تاریخی معاہدہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کیلئے بنگلا دیش کے نامور فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو براہِ راست معاہدے کے تحت ٹیم میں شامل کرلیا ہےجس پر 6 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے لاہور قلندرز نے جمعرات کو

بنگلا دیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے لاہور قلندرز جوائن کر لی، تاریخی معاہدہ Read More »

لاہور میں بسنت کے دھوم دار آغاز کیساتھ ہی افسوسناک واقعات،3شہری زخمی

لاہور میں بسنت کا دھوم دار آغاز ہوگیا ہے ، حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے انتظامات کے باوجود کچھ ہی گھنٹوں میں ہونیوالے واقعات میں 3افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق ڈیفنس فیز 5 میں موٹر سائیکل پر گھر واپس جانے والے 21 سالہ رافیع تنویر کی گردن پر اچانک پتنگ کی

لاہور میں بسنت کے دھوم دار آغاز کیساتھ ہی افسوسناک واقعات،3شہری زخمی Read More »

ٹی20ورلڈکپ سے متعلق شہبازشریف کا دبنگ بیان، بنگلا دیش کا ردعمل آگیا

بنگلادیش نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اظہار یکجہتی اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے میچ نہ کھیلنے کے واضح مؤقف پراظہار تشکر کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل

ٹی20ورلڈکپ سے متعلق شہبازشریف کا دبنگ بیان، بنگلا دیش کا ردعمل آگیا Read More »

حج 2026،سعودی عرب نے8فروری سے ویزوں کے اجرا کا اعلان کردیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ حج 2026 کے لیے ویزوں کے اجرا کا آغاز 8 فروری سے کیا جائے گا۔ وزارت کے مطابق ویزوں کے اجرا کا یہ عمل معمول سے پہلے شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد حج انتظامات کو بروقت مکمل کرنا اور عازمین کو بہتر سہولیات فراہم

حج 2026،سعودی عرب نے8فروری سے ویزوں کے اجرا کا اعلان کردیا Read More »