Hashmi

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتروں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔ پیٹرولیم […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتروں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

جامعہ کشمیر میں مالی بحران کی بڑی وجہ کرپشن،زائد بھرتیاں ہیں، چوہدری انوارالحق کا انکشاف

مظفرآباد: سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اجلاس میں ممبر اسمبلی نثارہ عباسی کی جانب سے آزاد جموں وکشمیر جامعہ کے اساتذہ و ملازمین کی ہڑتال کے نتیجے میں طلبا کاتدریسی عمل متاثر ہونے اور جامعہ کشمیر کے مالی بحران کے تدارک کے حوالے سے توجہ دلائو

جامعہ کشمیر میں مالی بحران کی بڑی وجہ کرپشن،زائد بھرتیاں ہیں، چوہدری انوارالحق کا انکشاف Read More »

رمضان المبارک

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ سپارکو کی پیشگوئی بھی سامنے آگئی

اسلام آباد:پاکستان کے قومی خلائی ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیش گوئی جاری کر دی۔ سپارکو کے ترجمان کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کی شام انسانی آنکھ سے دیکھے جانے کا امکان ہے جس کے بعد پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ سپارکو کی پیشگوئی بھی سامنے آگئی Read More »

3 سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کےکمرہ عدالت میں صلح

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے 3 سالہ قانونی کشمکش کے بعد میاں بیوی کے درمیان صلح کروا دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کے کمرہ عدالت میں جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے، جنہوں نے میاں بیوی کو اکٹھے رہنے پر قائل کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ صلح کے

3 سالہ قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کےکمرہ عدالت میں صلح Read More »

ہسپتالوں میں ڈاکٹرز وعملے کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار

مظفرآباد: محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر نے وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں محکمہ صحت کے تمام افسران و ملازمین کے لیے بائیو میٹرک حاضری کو لازمی قرار دیدی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آفس مظفرآباد سے باضابطہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت تمام متعلقہ اداروں کو فوری عملدرآمد کی ہدایت کی

ہسپتالوں میں ڈاکٹرز وعملے کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے بائیومیٹرک حاضری لازمی قرار Read More »

عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے،بھارتی امپائر کا اعتراف

سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے۔ عثمان طارق  کی وجہ سے ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران

عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے،بھارتی امپائر کا اعتراف Read More »

آزادکشمیر میں آٹے کی کوالٹی ناقص کیوں ہے؟ محکمہ خوراک نے وضاحت کردی

مظفرآباد:ترجمان محکمہ خوراک نے سوشل میڈیا پر سرکاری آٹا کی کوالٹی کے حوالہ سے سامنے آنے والی شکایات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ حکومت پاکستان کی منظوری کے بعد سالانہ 03 لاکھ ٹن گندم میسر ز پاسکو کی جانب سے ریاست آزاد جموں و کشمیر کو

آزادکشمیر میں آٹے کی کوالٹی ناقص کیوں ہے؟ محکمہ خوراک نے وضاحت کردی Read More »

اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، قائدین بڑے اعلانات کردیئے

اسلام آباد:پارلیمنٹ ہائوس اور کےپی ہائوس میں اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج نے سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھا دیا ہے اور اپوزیشن اراکینِ پارلیمنٹ احتجاجی دھرنے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر اپوزیشن کے متعدد رہنما موجود ہیں جن میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی، راجہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر سمیت دیگر اراکین

اپوزیشن اتحاد کا پارلیمنٹ میں دھرنا جاری، قائدین بڑے اعلانات کردیئے Read More »

وزیراعظم شہبازشریف کا طارق رحمان کو فون، مبارکباددی، دورہ کی بھی دعوت

لاہور :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان کو عام انتخابات میں پارٹی کی تاریخی اور شاندار کامیابی پر پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد دیتے ہوئے بنگلہ دیش کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ جمعہ

وزیراعظم شہبازشریف کا طارق رحمان کو فون، مبارکباددی، دورہ کی بھی دعوت Read More »

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا۔ شمالی کیرولائنا کے فوجی اڈے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجا جارہا ہے ۔ اگر ایران نے جوہری معاہدہ

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنے کا اعلان Read More »