Hashmi

جہلم ویلی آزادکشمیر کا ایک اور نوجوان عطائی ڈاکٹر کی بھینٹ چڑھ گیا

ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل)جہلم ویلی کے ملحقہ علاقے سینا میں مبینہ طور پر عطائی ڈاکٹر کی جانب سے غلط انجکشن لگانے کے باعث کئی روز تک سی ایم ایچ مظفرآباد میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا رہنے والا یتیم نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔ آبائی علاقہ میں آہوں اور سسکیوں کے سائے میں […]

جہلم ویلی آزادکشمیر کا ایک اور نوجوان عطائی ڈاکٹر کی بھینٹ چڑھ گیا Read More »

عمران خان کی فیملی اور ڈاکٹرز سے ملاقات کروائی جائے، جاوید لطیف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی فوری ملاقات کی حمایت کر دی۔ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے نجی ٹی وی کے پروگرام گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے فیملی اور ذاتی معالج کی

عمران خان کی فیملی اور ڈاکٹرز سے ملاقات کروائی جائے، جاوید لطیف Read More »

4ممبران اسمبلی نےخلاف ضابطہ گاڑیوں پر قبضہ جما لیا، پولیس سے مدد طلب

اسلام آباد:آزادکشمیر جموں وکشمیر کے محتسب نے 4ممبران اسمبلی کی جانب سے خلاف ضابطہ حاصل کی گئی سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے پولیس کے ذریعے گاڑیاں واپس لینے کا حکم دیدیا ہے۔ آزادکشمیر جموں وکشمیر محتسب سیکرٹریٹ سے جانب سے آئی جی آزادکشمیر کے نام مراسلہ میں کہا گیا ہے

4ممبران اسمبلی نےخلاف ضابطہ گاڑیوں پر قبضہ جما لیا، پولیس سے مدد طلب Read More »

بھارتی رافیل طیارے

بھارت کا جنگی جنون، مزید 114 رافیل خریدنے کیلئے تاریخ کا بڑا بجٹ مختص کر دیا

بھارت کی ڈیفنس ایکوزیشن کونسل نے فرانس کی کمپنی ڈاسو ایوی ایشن سے 114 رافیل لڑاکا طیارے 3.25 ٹریلین بھارتی روپے (40ارب ڈالر) میں خریدنے کی ابتدائی تجویز کی منظوری دے دی ہے جبکہ فرانسیسی کمپنی نے پاکستان کے ہاتھوں رافیل گرنے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ حالیہ مہینوں میں بھارتی فضائیہ کے فائٹر اسکواڈرنز

بھارت کا جنگی جنون، مزید 114 رافیل خریدنے کیلئے تاریخ کا بڑا بجٹ مختص کر دیا Read More »

بنگلادیش ،بی این پی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی، این سی پی بری طرح ناکام

ڈھاکہ: بنگلا دیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں بی این پی نے میدان مار لیا۔بنگلادیشی میڈیا کے مطابق بی این پی اور اتحادی جماعتوں نے 299 میں سے 209 نشستوں پر کامیابی سمیٹ لی۔ جماعت اسلامی 68 نشستوں کے ساتھ دوسری بڑی جماعت بن گئی۔ نیشنل سٹیزن پارٹی صرف 5 نشستیں حاصل کرسکی۔ یہ بھی

بنگلادیش ،بی این پی نے دوتہائی اکثریت حاصل کرلی، این سی پی بری طرح ناکام Read More »

نادرا نے یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نئی سہولت فراہم کردی

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن سینٹر (نادرا) نے یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نئی سہولت فراہم کردی۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پیغام میں کہا گیا ہے کہ نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم پاکستان قونصلیٹ کی ٹیم کے ہمراہ راس الخیمہ میں پہنچے گی۔ یہ بھی پڑھیں:نادرا کی بڑی سہولت؛ شناختی کارڈ

نادرا نے یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کیلئے نئی سہولت فراہم کردی Read More »

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی انٹری ہونے کا امکان

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کا امکان ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ 15 فروری (اتوار) کو سری لنکا کے شہر کولمبو میں شیڈول ہے لیکن کولمبو

پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بارش کی انٹری ہونے کا امکان Read More »

سعد رفیق

عمران خان کو علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں، خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ جیل چاہے سخت ہو یا نرم، قیدی پر بیماری کا اثر ضرور ہوتا ہے اور عمران خان کی ایک آنکھ اور بینائی متاثر ہونے کی خبریں پریشان کن ہیں۔ انہوں نے حکومت اور ریاستی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدی اور

عمران خان کو علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں، خواجہ سعد رفیق Read More »

بنگلا دیش انتخابات ،دھاندلی کے الزامات لگ گئے،این سی پی، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک کا انتباہ

ڈھاکہ: بنگلا دیش کی نیشنل سٹیزن پارٹی (این سی پی) نے انتخابات کے بعد  کئی حلقوں میں بڑے پیمانے پردھاندلی کا الزام لگادیا ہے جبکہ جماعت اسلامی نے بھی دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے تحریک کا انتباہ دیدیا ہے۔ ڈھاکہ میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے این سی پی کے ترجمان آصف محمود

بنگلا دیش انتخابات ،دھاندلی کے الزامات لگ گئے،این سی پی، جماعت اسلامی کا احتجاجی تحریک کا انتباہ Read More »

ٹرمپ

جوہری معاہدہ نہ ہونے پر ایران کیلئے نتائج تکلیف دہ ہوں گے، ٹرمپ کی پھر دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اپنے جوہری پروگرام پر معاہدہ نہ کیا تو اسے انتہائی تکلیف دہ نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا ضروری ہے بصورت دیگر حالات بہت خراب ہوسکتے

جوہری معاہدہ نہ ہونے پر ایران کیلئے نتائج تکلیف دہ ہوں گے، ٹرمپ کی پھر دھمکی Read More »