پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنے روپے ٹیکس لیا جا رہا ہے؟دستاویزات آگئیں
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر مشتمل ہے۔وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں جن میں 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے40 پٹرولیم لیوی جبکہ […]
پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنے روپے ٹیکس لیا جا رہا ہے؟دستاویزات آگئیں Read More »









