ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، روس نے ٹرمپ کو سخت انتباہ جاری کردیا
ماسکو: روس نے خبردار کیا ہےکہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہےکہ خطے میں عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں سمیت کوئی بھی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، سب سمجھتے ہیں یہ آگ سے کھیلنے کے برابر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:غزہ میں کون […]
ایران پر ممکنہ امریکی حملہ، روس نے ٹرمپ کو سخت انتباہ جاری کردیا Read More »









