آئی جی آزادکشمیر کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا پیغام جاری،عوام کیلئے بڑے اعلانات
اسلام آباد: انسپکٹر جنرل آف پولیس آزادکشمیر کیپٹن( ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک نے چارج سنبھالنے کے بعد آزادکشمیر کے عوام کیلئے اپنا پہلا اور اہم پیغام جاری کرتے ہوئے بڑے اعلانات کردیئے ہیں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں نو تعینات آئی جی آزادکشمیرکیپٹن( ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک نے کہا کہ سب سے پہلے اللہ […]
آئی جی آزادکشمیر کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلا پیغام جاری،عوام کیلئے بڑے اعلانات Read More »









