Hashmi

ٹی 20ورلڈکپ، بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے

آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈکپ میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے ہیں۔ اتوار کو ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے بھارت کو 76 رنز سے عبرت ناک شکست دی۔جنوبی افریقا کے 188 رنز کے ہدف کے […]

ٹی 20ورلڈکپ، بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد سیمی فائنل کے لالے پڑ گئے Read More »

سابق ایم ایل اے راجہ مجاہد ن لیگ میں شامل، ایکشن کمیٹی مذاکرات کی میز پرآئے،امیر مقام

راولپنڈی:سابق ممبر قانون ساز اسمبلی راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی جس کے بعد حلقہ چڑہوئی میں مسلم لیگ (ن) کی پوزیشن مستحکم ہوگئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے امور کشمیروگلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر کے

سابق ایم ایل اے راجہ مجاہد ن لیگ میں شامل، ایکشن کمیٹی مذاکرات کی میز پرآئے،امیر مقام Read More »

ماہ رنگ بلوچ اور ایمان مزاری کے ’’لاپتہ افراد‘‘ میں شامل ایک اور شخص بی ایل اے کمانڈر نکلا

بی ایل اے کے ٹویٹر اکاؤنٹ باہوت بلوچ نےاتور کے روز بی ایل اے کے حقال میڈیا کی جانب سے جس سلیم بلوچ کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے ، سلیم بلوچ کا نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا۔ ایمان حاضر مزاری اور ماہ رنگ بلوچ ماضی قریب میں اسی سلیم بلوچ کو

ماہ رنگ بلوچ اور ایمان مزاری کے ’’لاپتہ افراد‘‘ میں شامل ایک اور شخص بی ایل اے کمانڈر نکلا Read More »

مظفر آباد پولیس کا کریک ڈائون،پے درپے کارروائیاں،بڑے ملزمان گرفتار

تھانہ پولیس سٹی مظفرآباد نے منشیات فروشوں و ناجائز اسلحہ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ،4ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ ایس ایچ او تھانہ پولیس سٹی منظر حسین چغتائی کی ہمراہ ٹیم پہ در پہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پے درپے کارروائیاں کی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: میرپورمیں ناجائز منافع

مظفر آباد پولیس کا کریک ڈائون،پے درپے کارروائیاں،بڑے ملزمان گرفتار Read More »

کچھ نہیں بدلا، بھارت ٹیرف ادا کرتا رہیگا، ڈونلڈ ٹرمپ،نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری

واشنگٹن: امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے سے متعلق صدارتی اقدامات کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوری ردعمل دیتے ہوئے تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے نئے ٹیرف سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر

کچھ نہیں بدلا، بھارت ٹیرف ادا کرتا رہیگا، ڈونلڈ ٹرمپ،نیا ایگزیکٹو آرڈر جاری Read More »

صدر آزادکشمیر کاانتخاب، شیڈول جلد دینے کی تیاری شروع

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )نوتعینات چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) غلام مصطفی مغل نے چارج سنبھالتے ہی نئے صدر آزادکشمیر کے انتخاب کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں اور جلد انتخاب کا شیڈول جاری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا انتقال 31 جنوری 2026 کو ہوا اور ایک ماہ میں نئے

صدر آزادکشمیر کاانتخاب، شیڈول جلد دینے کی تیاری شروع Read More »

پاکستان میں غربت 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری رپورٹ

پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔ یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے جو وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے جاری کی۔

پاکستان میں غربت 11سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری رپورٹ Read More »

SHAHID AFREDI

شاداب خان کاسابق کھلاڑیوں پر طنز،شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا، مشورہ بھی دیدیا

پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سابق کرکٹرز پر بیانات دینے کے بجائے اپنی کارکردگی سے تنقید کا جواب دیں۔ یہ مشورہ اس وقت سامنے آیا جب شاداب خان نے بھارت سے شکست کے بعد ہونے والی تنقید پر سابق کھلاڑیوں پر طنز

شاداب خان کاسابق کھلاڑیوں پر طنز،شاہد آفریدی کا ردعمل آگیا، مشورہ بھی دیدیا Read More »

معروف برازیلین ویمن فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا،عمرہ کی ادائیگی

سعودی فٹ بال کلب النصر نے ویمن ٹیم کی برازیلین فٹبالر کیتھلین سوزا کے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ النصرکلب کی خواتین کھلاڑیوں نے کیتھلین سوزا کے قبول اسلام پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اعزاز میں تقریب منعقد کی اور مبارک باد دی۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی بزنس مین کا اسلام

معروف برازیلین ویمن فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا،عمرہ کی ادائیگی Read More »

امریکی سپریم کورٹ نے ٹیرف غیرقانونی قرار دیدیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل، متبادل پلان کا اعلان

امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے دوسرے ملکوں پر اضافی ٹیرف غیر قانونی قراردیدیا ہے جسپر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آگیاہے۔ جمعہ کو امریکی سپریم کورٹ نے دوسرے ملکوں پر صدر ٹرمپ کے اضافی ٹیرف غیر قانونی قراردئیے۔ 3 کے مقابلے میں 6 ججوں کی اکثریت نے فیصلہ جاری کیا۔ یہ بھی پڑھیں: غزہ

امریکی سپریم کورٹ نے ٹیرف غیرقانونی قرار دیدیا، ٹرمپ کا سخت ردعمل، متبادل پلان کا اعلان Read More »