Hashmi

باہم جڑے ہوئے پاکستانی بچوں کو سعودی عرب نے علاج کیلئے بلا لیا

ریاض:سعودی قیادت کی ہدایات پر پاکستان کے باہم جڑے ہوئے بچے سفیان اور یوسف اہل خانہ کے ہمراہ پیر کو آپریشن کے لیے ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد بچوں کو فوری طور پر نیشنل گارڈ کے کنگ عبداللہ سپیشلسٹ چلڈرن ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ اور […]

باہم جڑے ہوئے پاکستانی بچوں کو سعودی عرب نے علاج کیلئے بلا لیا Read More »

بانی سے معاملات ٹھیک کریں،وعدہ ہے حکومت نہیں گرانے دونگا، راجہ ناصر عباس

اسلام آباد:سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے حکومت سے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے معاملات ٹھیک کرلیں، وعدہ کرتا ہوں حکومت نہیں گرانے دوں گا۔ سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے راجا ناصر عباس نے عمران خان سے ملاقات کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کا بھی مطالبہ کیا۔

بانی سے معاملات ٹھیک کریں،وعدہ ہے حکومت نہیں گرانے دونگا، راجہ ناصر عباس Read More »

ویسٹ انڈیز کی زمبابوے کو بھاری مارجن سے شکست، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے زمبابوےکو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر بھارت کے لیے پریشانیاں بڑھادیں۔ ممبئی کے وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوکوں چھکوں کی برسات کرتے ہوئے 20 اوورز میں 254 رنز بناڈالے جوکہ ٹی

ویسٹ انڈیز کی زمبابوے کو بھاری مارجن سے شکست، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں Read More »

شاہ غلام قادر کے الزام پر میاں وحید کا سخت ردعمل، جوابی تنقیدی نشتر چلا دیئے

نیلم ویلی:موسٹ سینئر وزیر میاں عبدالوحید نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر کی سوکالڈ اپوزیشن پر ماتم کرنے کو جی کرتا ہے، یہ الزام نہیں لگائیں گے توان کے پاس کہنے کو ہے ہی کچھ نہیں۔ان کے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں۔ نیلم ویلی میں شمولیتی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےمیاں عبدالوحید

شاہ غلام قادر کے الزام پر میاں وحید کا سخت ردعمل، جوابی تنقیدی نشتر چلا دیئے Read More »

استری سے جلے ڈیزائن کی شٹ متعارف ،قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

عالمی فیشن برانڈ نے اپنی نئی کلیکشن میں ایک منفرد اور غیر روایتی ڈیزائن متعارف کرا دیا ہےجس نے فیشن حلقوں میں خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ اس بار برانڈ نے ایسی شرٹ پیش کی ہے جس پر استری سے جلنے کے نشان جیسا پرنٹ بنایا گیا ہے، جسے ’آئرن برن‘ اسٹائل کا نام

استری سے جلے ڈیزائن کی شٹ متعارف ،قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے Read More »

ایک اور رسوائی،جنوبی افریقا پر طنزیہ اشتہار بنانا بھارت کو الٹا گلے پڑگیا

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان سپر 8 مرحلے کے اہم مقابلے سے قبل بھارتی براڈکاسٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک طنزیہ اشتہار میچ کے بعد خود بھارت کےگلے پڑ گیا اور اسے ڈیلیٹ کرنا پڑ گیا۔ اتوار کو ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی

ایک اور رسوائی،جنوبی افریقا پر طنزیہ اشتہار بنانا بھارت کو الٹا گلے پڑگیا Read More »

نادرا نے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے بغیر پیدائش سرٹیفکیٹ کے سہولت فراہم کردی

اسلام آباد:شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا نے بڑا اقدام اٹھا لیا ،پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط سہولت فراہم کردی گئی۔ نادرا کے مطابق پہلی بار رجسٹریشن کے لئے یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک موثر ہوگی،متبادل طریقوں سے درخواست گزار کی شناخت کی تصدیق کی جائے گی۔ یہ

نادرا نے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے بغیر پیدائش سرٹیفکیٹ کے سہولت فراہم کردی Read More »

افغانستان کی عوامی تحریک نے پاکستان کی مکمل حمایت کردی

افغانستان میں طالبان کے خلاف برسرپیکار عوامی تحریک نیشنل ریززٹنس فرنٹ (این آر ایف) کے سینئررکن اور سابق افغان وزیر انصاف فضل احمد مناوی نے کہا ہے کہ افغان طالبان ظالم گروہ ہے، انکے سرپر پڑنے والی ہر ضرب خوش آئند ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فضل احمد مناوی کا کہنا تھاکہ خدا کی زمین

افغانستان کی عوامی تحریک نے پاکستان کی مکمل حمایت کردی Read More »

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیاں ، پی ٹی اے نے صارفین کو انتباہ جاری کردیا

اسلام آباد:پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل ٹیرف، سروس کے معیار اور غیر مجاز کٹوتیوں سے متعلق حالیہ خبروں پر وضاحت جاری کر دی ہے۔ پی ٹی اے کے بیان کے مطابق ادارہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے مکمل طور پر متحرک اور پُرعزم ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی

موبائل ٹیرف اور غیر مجاز کٹوتیاں ، پی ٹی اے نے صارفین کو انتباہ جاری کردیا Read More »

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نئی مشکل میں پھنس گئے

پاکستان کے معروف یوٹیوبر اور فیملی ولاگر رجب بٹ کے خاندان کو ایک وائرل ویڈیو میں کم عمر بچے سے گھریلو کام لینے کے الزام پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک تقریباً 9 سالہ بچہ گھر کے اندر صفائی کے کام انجام دے رہا ہے اور فرش کی

معروف یوٹیوبر رجب بٹ نئی مشکل میں پھنس گئے Read More »