Hashmi

انگلینڈ سے شکست، پاکستان اب کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟

آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل ہوگیا۔ منگل کو ٹی 20ورلڈ کپ انگلینڈ نے پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔اس شکست کے بعد پاکستان کا سیمی فائنل میں پہنچنے کا سفر مشکل اور […]

انگلینڈ سے شکست، پاکستان اب کیسے سیمی فائنل میں جاسکتا ہے؟ Read More »

بیرسٹر گروپ کو راضی کرنے کی کوشش، وزراء کو مزید محکمے الاٹ

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے بیرسٹر گروپ کو راضی کرنے کیلئے وزراء کو مزید محکمے الاٹ کردیئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ منگل کو رات گئے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (شعبہ کابینہ )کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے قواعد کار

بیرسٹر گروپ کو راضی کرنے کی کوشش، وزراء کو مزید محکمے الاٹ Read More »

گمنام شخص نے ترقیاتی کاموں کیلئے’’21 کلو سونے کی اینٹیں‘‘ عطیہ کردیں

پانی اور سیوریج کے پرانے نظام سے پریشان عوام کی مشکل آسان ہو گئی اور ترقیاتی کاموں کے لیے 21 کلو سونے کی اینٹیں عطیہ کر دی گئیں تاہم یہ مشکل پاکستانی عوام کی نہیں بلکہ جاپان کے شہر اوساکا کے لوگوں کی ہوئی ہے۔ جاپان میں ایک گمنام ڈونر نے ترقیاتی کاموں کے لیے

گمنام شخص نے ترقیاتی کاموں کیلئے’’21 کلو سونے کی اینٹیں‘‘ عطیہ کردیں Read More »

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس کل طلب،اہم قانون سازی کا امکان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کل 25 فروری 2026 بروز بدھ صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس قائم مقام صدر چوہدری لطیف اکبر نے آئین کے آرٹیکل 27(4) کے تحت طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں

آزادکشمیر اسمبلی کا اجلاس کل طلب،اہم قانون سازی کا امکان Read More »

60سالہ حکیم کی کم عمر خاتون سے شادی کے چرچے، حقیقت کیا ہے؟

راولپنڈی کے علاقے چکلالہ اسکیم تھری سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ معروف حکیم بابر نے کم عمر خاتون سے قانونی اور شرعی طور پر نکاح کر لیا جس کی ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ حکیم بابر نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ انہوں نے پہلے خاتون سے

60سالہ حکیم کی کم عمر خاتون سے شادی کے چرچے، حقیقت کیا ہے؟ Read More »

ایران کیلئے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ کی پھر دھمکی، سرینڈر کا مطلب نہیں جانتے، تہران

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کیین کے ایران پر امریکی حملے کے مخالف ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ جنرل ڈینیل کیین سے متعلق کئی خبریں گردش کر رہی ہیں کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں ہمارے ساتھ نہیں ہیں،

ایران کیلئے بہت برا دن ہوگا، ٹرمپ کی پھر دھمکی، سرینڈر کا مطلب نہیں جانتے، تہران Read More »

سوزوکی نے حیران کن قیمت میں 5 سیٹوں والا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

معروف آٹو موبائل کمپنی سوزوکی نے اپنی 5 سیٹوں والی نئی گاڑی متعارف کرا دی ہے، جس کی قیمت کو انتہائی مسابقتی قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی کے مطابق نیا ماڈل جدید ڈیزائن، بہتر فیول ایوریج اور اپڈیٹڈ سیفٹی فیچرز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سوزوکی موٹرسائیکل نے جی ڈی 110

سوزوکی نے حیران کن قیمت میں 5 سیٹوں والا نیا ماڈل متعارف کرا دیا Read More »

موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ مقرر، سخت انتباہ جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کے دوسرے مرحلے کے تحت ڈی جی ایکسائز نے موٹر سائیکل مالکان کے لیے واضح ڈیڈ لائن کا اعلان کردیا۔ موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ 28 فروری مقرر کی گئی ہے۔ یکم مارچ سے بغیر ایم ٹیگ موٹر سائیکل چلانے پر

موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی آخری تاریخ مقرر، سخت انتباہ جاری Read More »

کشمیری نژاد برطانوی کرکٹر معین علی پاکستانی کرکٹرز کی حمایت میں ڈٹ گئے

کشمیری نژاد برطانوی کرکٹر معین علی پاکستانی کرکٹرز کی حمایت میں ڈٹ گئے، انگلش آل رائونڈرنے خبردار کیا کہ اگر کھلاڑیوں کو یہ محسوس ہوا کہ دی ہنڈرڈ میں پاکستانیوں کو بھارتی مالکان کی جانب سے جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے تو وہ اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے،اس نوعیت کا

کشمیری نژاد برطانوی کرکٹر معین علی پاکستانی کرکٹرز کی حمایت میں ڈٹ گئے Read More »

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ ، ٹیسٹ نارمل قرار، واپس اڈیالہ منتقل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور سینٹرل جیل اڈیالہ میں قید عمران احمد خان نیازی کو طبی معائنے اور آنکھوں کے علاج کے سلسلے میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا۔ پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو فالو اَپ چیک اَپ اور آنکھ میں اینٹی وی جی ایف انجکشن کی

عمران خان کا پمز میں طبی معائنہ ، ٹیسٹ نارمل قرار، واپس اڈیالہ منتقل Read More »