Hashmi

مہنگائی مزید بڑھ گئی،28اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 1.93فیصد کا اضافہ ہوا اور مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح ڈبل ڈیجٹ میں 12.15 فیصد ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: خطے کی صورتحال کا اثر، مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ […]

مہنگائی مزید بڑھ گئی،28اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

پاکستان کی بہترین سفارتکاری، وفود کی آمد، بھارت میں صف ماتم، گودی میڈیا تلملا اٹھا

ایران کی پارلیمنٹ کے سپیکرباقر قالیباف اور وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی مذاکرات کیلئے اسلام آباد آمد سے جہاں   دشمن بھارت کو آگ لگی ہے وہاں بھارت کے گودی میڈیا کے منہ پر بھی زناٹے دار تھپر لگا ہے اور ان کا پروپیگنڈا دم توڑ گیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کو دشمن ملک

پاکستان کی بہترین سفارتکاری، وفود کی آمد، بھارت میں صف ماتم، گودی میڈیا تلملا اٹھا Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ میں اختلافات؟نظریاتی ممبر الزامات لگا کر مستعفی ہو گیا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کاپارلیمانی بورڈمیں شامل واحد پی ٹی آئی کے بنیادی کارکن،اوورسیز ایم ایل اے چوہدری محمد اقبال نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھیج دیا۔ چوہدری محمد اقبال نے بیرسٹر گوہر کے نام لکھے گئے خط میں بورڈ کے ارکان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا پارلیمانی بورڈ میں اختلافات؟نظریاتی ممبر الزامات لگا کر مستعفی ہو گیا Read More »

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، شاندار استقبال

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی قیادت میں وفد اسلام آباد پہنچا، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی بھی وفد میں شامل ہیں۔

ایران کا اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، شاندار استقبال Read More »

آزادکشمیر، زیر تعمیر65 سکولوں کیلئے وفاق سے ایک ارب روپے جاری

اسلام آباد:حکومتِ پاکستان نے آزاد جموں و کشمیرمیں زیرِ تعمیر اسکولوں کی تکمیل کے لیے ایک ارب روپے جاری کردیئے ہیں جس سے 65سکولوں کی تعمیر مکمل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پلاننگ کمیشن کی جانب سے جاری کردہ آفس میمورنڈم میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے دوران وزیرِاعظم کے خصوصی پیکیج برائے

آزادکشمیر، زیر تعمیر65 سکولوں کیلئے وفاق سے ایک ارب روپے جاری Read More »

مٹی کے تیل ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی،ٹرانسپورٹرز نے کرائے40فیصد کم کردیئے

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول کے بعد مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کر دی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں فی لیٹر 17روپے 33پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 450 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم

مٹی کے تیل ،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی،ٹرانسپورٹرز نے کرائے40فیصد کم کردیئے Read More »

پی ایس ایل، راولپنڈیز ناکامیوں سے پیچھا نہ چھڑوا سکی، کوئٹہ نے بھی بڑے مارجن سے ہرا دیا

کراچی: پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 11 میں شامل ہونیوالی نئی فرنچائز راولپنڈیز ناکامیوں سے جان نہیں چھڑواسکی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بڑے مارجن سے شکست دیدی ہے۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈیز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مقررہ 20

پی ایس ایل، راولپنڈیز ناکامیوں سے پیچھا نہ چھڑوا سکی، کوئٹہ نے بھی بڑے مارجن سے ہرا دیا Read More »

ٹیسلا کی سستی الیکٹرک گاڑی نے آٹو مارکیٹ میں ہلچل مچادی

الیکٹرک گاڑیوں کی پروڈکشن کے لیے مشہور کمپنی ’ٹیسلا‘ کی جانب سے چھوٹی اور سستی الیکٹرک گاڑی تیار کرنے کی خبروں نے آٹو مارکیٹ میں ہلچل مچا دی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی تازہ رپورٹ کے مطابق، ٹیسلا ایک ایسی ’کومپیکٹ ایس یو وی‘ پر کام کر رہا ہے جو اس کے موجودہ ’ماڈل

ٹیسلا کی سستی الیکٹرک گاڑی نے آٹو مارکیٹ میں ہلچل مچادی Read More »

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز ، اسلام آباد میں آج سے امریکا ایران مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے دور میں دونوں ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور کل صبح ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز ، اسلام آباد میں آج سے امریکا ایران مذاکرات کا آغاز Read More »

نادرا نے لاکھوں موبائل سمیں، بینک اکائونٹس بند کرنے کا انتباہ جاری کردیا

ملک میں 81 لاکھ سے زائد سمز ایکسپائرڈ شناختی کارڈز پر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نادرا نے شہریوں کو اپنے شناختی کارڈوں کی فوری تجدید کرانے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان نادرا کے مطابق متوفی افراد کے نام پر رجسٹرڈ سمز کسی بھی وقت بند ہو سکتی ہیں، شہری متوفی رشتہ داروں کے

نادرا نے لاکھوں موبائل سمیں، بینک اکائونٹس بند کرنے کا انتباہ جاری کردیا Read More »