Hashmi

تمام حلقوں میں 30کلومیٹر سڑکوں پر کام کب شروع ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا کہ آزاد کشمیر کے تمام حلقہ جات کے ممبران اسمبلی کو مساوی طور پر 30 کلو میٹر سڑکیں دی گئی ہیں جن پر جلد کام شروع کر دیا جائے گا۔ سردارمیر اکبر کے سوال پر اسمبلی میں وزیراعظم نے کہا کہ فاضل ممبر حلقہ شرقی باغ کو یقین […]

تمام حلقوں میں 30کلومیٹر سڑکوں پر کام کب شروع ہوگا؟وزیراعظم نے بتا دیا Read More »

پی ایس ایل، حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سطانز کی چھٹی کرا دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے پہلے ایلیمینیٹر میں حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سلطانز نے باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا ہے جبکہ فائنل میں رسائی کے لیے حیدر آباد کنگزمین اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹمیں ایلیمنیٹر 2 میں جمعے کو مدمقابل ہوں گی۔

پی ایس ایل، حیدرآباد کنگزمین نے ملتان سطانز کی چھٹی کرا دی Read More »

ایرانی مندوب

ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت کرنیکی تیاریاں،35اداروں وشخصیات پر پابندیاں عائد

واشنگٹن نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ میں مزید اضافہ کرتے ہوئے 35اداروں اور شخصیات کو نئی پابندیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار ہے اور خطے میں توانائی و سلامتی کے مسائل پر عالمی توجہ مرکوز ہے۔ یہ

ایران پر امریکی شکنجہ مزید سخت کرنیکی تیاریاں،35اداروں وشخصیات پر پابندیاں عائد Read More »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،ماہرین نے انتباہ جاری کردیا

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تین ہفتوں کی بلند ترین سطح عبور کرتے ہوئے 110 ڈالر فی بیرل سے زائد ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس اضافے کی بڑی وجہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور خاص طور

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ،ماہرین نے انتباہ جاری کردیا Read More »

آزاد کشمیر الیکشن ،سیاسی جوڑ توڑجاری، ن لیگ نے جے یو آئی کشمیر سے اتحاد کر لیا

آزاد کشمیر میں عام انتخابات سے قبل سیاسی جوڑ توڑ جاری ہ اور ہر جماعت اپنا ووٹ بینک بڑھانے کیلئے مختلف جماعتوں سے رابطے کررہی ہے۔ آل جموں و کشمیر جمعیت علمائے اسلام اور مسلم لیگ ن کے درمیان انتخابی اتحاد طے پا گیا ہے، جس کے تحت دونوں جماعتوں نے اصولی طور پر مشترکہ

آزاد کشمیر الیکشن ،سیاسی جوڑ توڑجاری، ن لیگ نے جے یو آئی کشمیر سے اتحاد کر لیا Read More »

عالمی بینک نے توانائی قیمتوں میں بڑے اضافے کی پیشگوئی کردی

ورلڈ بینک نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے باعث 2026 میں توانائی کی قیمتوں میں 24 فیصد تک اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا گیا اگر خطے میں جاری شدید تناؤ مئی تک ختم ہو جاتا ہے تو بھی قیمتوں میں نمایاں اضافہ برقرار رہنے کا امکان

عالمی بینک نے توانائی قیمتوں میں بڑے اضافے کی پیشگوئی کردی Read More »

ہونہار طالبہ مریم شبیر کا اعزاز،اے آئی کے خصوصی مقابلہ میں امریکی سکالرشپ حاصل کرلی

اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے صحافی شبیر عالم کی صاحبزادی ،یونیورسٹی آف ہری پورمیں بی ایس ڈیٹا سائنس کی ہونہار طالبہ مریم شبیرکولیگیو کے خصوصی مقابلے میںامریکی سکالر شپ حاصل کرنیوالی واحد پاکستانی بن گئیں۔ کولیگیو ایک امریکی مصنوعی ذہانت پر مبنی تعلیمی پلیٹ فارم ہے جو طلباء و طالبات کو ان کے تعلیمی

ہونہار طالبہ مریم شبیر کا اعزاز،اے آئی کے خصوصی مقابلہ میں امریکی سکالرشپ حاصل کرلی Read More »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے معترف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان کی سفارتی کوششوں اورخطے و عالمی سطح پر امن و استحکام کے لیے تعمیری کردار کو قابل تحسین قرار دے دیا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے معترف Read More »

برطانوی بادشاہ چارلس کا امریکی کانگریس سے اہم خطاب، اتحاد ضروری قرار دیدیا

برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وائٹ ہاؤس پریس ڈنر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کا یہ عمل کبھی کامیاب نہیں ہوگا، جمہوری ممالک اپنے لوگوں کے تحفظ کے لیے متحد رہیں گے۔ برطانیہ کے شاہ چارلس نے امریکی گانگریس سے خطاب کرتے ہوئے یورپ اور امریکا کی شراکت داری کو آج

برطانوی بادشاہ چارلس کا امریکی کانگریس سے اہم خطاب، اتحاد ضروری قرار دیدیا Read More »

آئی جی آزادکشمیر لیاقت علی ملک کی اہلکاروں کو ٹاسک سونپ دیئے

انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر کپٹن (ریٹائرڈ )لیاقت علی ملک نے کوٹلی کے دورہ کے دوران پولیس کانفرنس میں شرکت کی اور اہلکاروں کو مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کے علاوہ انہیں ٹاسک سونپ دیئے۔ انسپکٹر جنرل پولیس نے کہا کہ آزاد کشمیر پولیس کی قیادت میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ کانسٹیبل سے ڈی

آئی جی آزادکشمیر لیاقت علی ملک کی اہلکاروں کو ٹاسک سونپ دیئے Read More »