Hashmi

کینیڈا سے تجارتی تنازع میں شدت، ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام بدل دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا سے تجارتی جنگ چھیڑ کر نہر اونٹاریو کو نہر امریکا کا نام دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو ایک صدارتی حکم نامے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت محکمہ داخلہ کو نہر اونٹاریو کا نام تبدیل کرکےنہر امریکارکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ […]

کینیڈا سے تجارتی تنازع میں شدت، ٹرمپ نے جھیل اونٹاریو کا نام بدل دیا Read More »

ویمنز ایشیا کپ،بھارت سے ٹاکرا، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا اہم بیان سامنے آگیا

ویمنز ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے متعلق قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کا بیان سامنے آگیا۔ دبئی میں ہونے والے ویمنز ایشیا ٹی 20کپ 2026 میں پاکستان کا بھارت سے مقابلہ 5 ستمبر کو ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:لارڈز ٹیسٹ کا پہلادن بارش سے متاثر، انگلینڈ کی 9وکٹیں گر گئیں اس حوالے سے

ویمنز ایشیا کپ،بھارت سے ٹاکرا، پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ورک ویزا ہولڈرز کیلئے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کے لیے ورک ویزے کے حصول کے لیے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کرتے ہوئے ‘پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ’ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق20 جولائی2026سے تمام ویزا درخواست گزاروں کو مقامی پولیس کا جاری کردہ سرٹیفکیٹ اماراتی سفارت خانے سے

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی ورک ویزا ہولڈرز کیلئے قواعد میں بڑی تبدیلی کردی Read More »

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون مزید وسیع ،نیا معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون کا نیا معاہدہ طے پا گیا ہے جب کہ دونوں ملکوں نے دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے پروٹوکول ایگریمنٹ 2026 پر دستخط کر دئیے ہیں۔ جمعرات کو کویت کے وزیر دفاع شیخ عبداللہ علی عبداللہ السلیم الصباح کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے وزارت

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون مزید وسیع ،نیا معاہدہ طے پا گیا Read More »

موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اسماعیل ولد الشیخ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب

اسلامی کانفرنس تنظیم ( او آئی سی) کے جدہ میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اسماعیل ولد الشیخ کو اتفاق رائے سے او آئی سی کا نیا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ اسماعیل ولد الشیخ نے اپنے خطاب میں کہا ’او آئی سی کے سیکرٹری

موریطانیہ کے سابق وزیر خارجہ اسماعیل ولد الشیخ او آئی سی کے نئے سیکرٹری جنرل منتخب Read More »

لارڈز ٹیسٹ کا پہلادن بارش سے متاثر، انگلینڈ کی 9وکٹیں گر گئیں

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن خراب موسم کے باعث صرف 56 اوورز کا کھیل ہوسکا، پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 9 وکٹ پر 248 رنز بنالیے ہیں۔ لارڈز میں خراب موسم کے باعث میچ تاخیر سے شروع ہوا۔پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:لارڈز ٹیسٹ، کپتان

لارڈز ٹیسٹ کا پہلادن بارش سے متاثر، انگلینڈ کی 9وکٹیں گر گئیں Read More »

3ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان، ہوسکتا ہے اس سے قبل اسلام آباد کی کال دیدوں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ ہڑتال سے قبل ہی اسلام آباد کی کال دے دوں، اگر خیبرپختونخوا کے نوجوانوں کو آنے کی کال دوں تو تم سے یہ سنبھالے نہیں جائیں گے۔ نجی ٹی وی

3ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان، ہوسکتا ہے اس سے قبل اسلام آباد کی کال دیدوں، حافظ نعیم Read More »

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات،فریقین کو لچک دکھانا ہوگی، افتخار گیلانی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے نامزد وزیراعظم برائے آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ سکیورٹی سے متعلق کئی ایسی چیزیں ہیں جو حکومت کے علم میں ہوتی ہیں اور کچھ چیزیں فوری سامنے نہیں آتیں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئےانٹرویومیں بیرسٹر افتخار گیلانی نے عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے سوال

ایکشن کمیٹی سے مذاکرات،فریقین کو لچک دکھانا ہوگی، افتخار گیلانی Read More »

فاروق حیدر، شاہ غلام قادر نے افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دیا تو تادیبی کارروائی ہوگی،عقیل ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اگرآزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر اور صدر مسلم لیگ(ن) شاہ غلام قادر نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی اورنامزد وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دیا توان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹر عقیل

فاروق حیدر، شاہ غلام قادر نے افتخار گیلانی کو ووٹ نہ دیا تو تادیبی کارروائی ہوگی،عقیل ملک Read More »

سانحہ پمز،حکومت کا نومولود بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سانحہ پمز میں جاں بحق نومولود بچوں کے لواحقین کے لیے فی کس 50 لاکھ روپے مالی معاوضے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آتشزدگی کے المناک واقعے میں جاں بحق ہونے والے نومولود بچوں کے لواحقین کے

سانحہ پمز،حکومت کا نومولود بچوں کے لواحقین کیلئے فی کس 50لاکھ روپے معاوضے کا اعلان Read More »