امیر مقام

چند افرادکیلئے پوری عوام کو پریشان نہ کیا جائے : انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سا ری سیاست بانی کے گرد گھوم رہی ہے۔

چند افرا د کیلئے پوری عوام کو پریشان نہ کیا جائے، مسائل کا حل مذاکرات اور مکالمہ میں ہی ہے۔

یہ پولیس کو بھی اپنے کنٹرول میں لیانا چاہتے ہیں ۔ ان کو اسلام آباد آنے نہیں دیا جائے گا ۔

یہ لوگوں کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنا چاہتے ہیں ۔

پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور میں تعلیم اور صحت پر کتنا خرچ کیا۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کی بہتری کیلئے ن لیگ کام کر رہی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ دھرنے اور احتجاج سے نقصان عوام کا ہوتا ہے

تفصیل شامل کی جا رہی ہے