وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے جعلی خبروں کی اشاعت پر بی بی سی اردو سے سخت احتجاج اور باضابطہ شکایت درج کرا دی۔
وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کا کہنا ہے کہ بی بی سی رپورٹ نے سرکاری حقائق اور آن ریکارڈ بیانات کو نظر انداز کرکے غیر تصدیق شدہ اور غیر مصدقہ الزامات پر انحصار کیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر میں راستوں کی بندش سے متعلق بی بی سی کی خبر حقائق کے منافی، آئی جی لیاقت علی ملک
وزارت اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ بدقسمتی سے بی بی سی اردو کااس طرح کی رپورٹنگ کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے۔
<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”en” dir=”ltr”>Ministry of Information and Broadcasting has lodged a strong official protest and formal complaint with BBC Urdu over the publication of fake news regarding Azad Jammu & Kashmir.<br><br>The report relied on unverified and uncorroborated allegations while disregarding official facts and…</p>— Ministry of Information & Broadcasting (@MoIB_Official) <a href=”https://x.com/MoIB_Official/status/2070142548044329152?ref_src=twsrc%5Etfw”>June 25, 2026</a></blockquote> <script async src=”https://platform.x.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>
مزید یہ بھی پڑھیں:آئی جی آزادکشمیر نے بی بی سی اردو کی کہانی من گھڑت، بے بنیاد قرار دیدی
وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات حکام کا کہنا ہے کہ غیر تصدیق شدہ دعوئوں کی بار بار اشاعت ایک رجحان بن چکا جس کے مقابلے میں اصلاحی اقدامات اٹھائے جانے چاہئیں۔




