اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیل کو جارح، قابض اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔
پاکستان کی جانب سے جاری مؤقف میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنے اقدامات کو متاثرہ فریق کے بیانیے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتا ہے، جبکہ حقیقت میں وہ غزہ اور فلسطینی علاقوں میں منظم ریاستی تشدد جاری رکھے ہوئے ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ: مال مویشی رکھنے والوں کو دودھ فروخت کی اجازت دینے کا حکم
پاکستان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنی کارروائیوں کو ایک مخصوص بیانیے کے ذریعے جواز دینے کی کوشش کرتا ہے، تاہم زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں اور فلسطینی علاقوں میں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا محکمہ صحت میں 246 آسامیوں پر ایڈہاک تقرریاں کرنے کا فیصلہ
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اسرائیل کو جارح، قابض اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اور بین الاقوامی قوانین کی بار بار خلاف ورزی کرنے والا ملک قرار دیا ہے۔
پاکستان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل اپنی کارروائیوں کو ایک مخصوص بیانیے کے ذریعے جواز دینے کی کوشش کرتا ہے تاہم زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں اور فلسطینی علاقوں میں مسلسل انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔