تھائی لینڈ پولیس کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک

تھائی لینڈ (کشمیر ڈیجٹیل)تھائی لینڈ کی پولیس کا چھوٹا طیارہ ساحل کے قریب سمندر میں گر گیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے ہواہن ایئر پورٹ کے قریب سمندر میں مقامی پولیس کا ٹوئن اوٹر طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ […]

تھائی لینڈ پولیس کا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک Read More »