پاکستان میں مزید 104پروازیں منسوخ، یواے ای کی پروازیں بحالی کی جانب گامزن
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی پروازیں شدید متاثر ہیں۔ پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ ہوئیں تاہم کچھ پروازیں بحالی کی طرف گامزن ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: مشرق وسطیٰ میں فضائی آپریشن شدید متاثر،20ہزار پروازیں منسوخ، کھربوں کا نقصان کراچی سے دبئی، […]
پاکستان میں مزید 104پروازیں منسوخ، یواے ای کی پروازیں بحالی کی جانب گامزن Read More »



