کہوٹہ:شاندارسنگِ میل عبور کرلیا،20طلباء میں کمپیوٹر سرٹیفکیٹس تقسیم
حویلی(کشمیر ڈیجیٹل) گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کہوٹہ میں آزاد جموں و کشمیرٹیوٹا کے اشتراک سے کمپیوٹر آپریٹر لیول2 کے کورس میں داخل 20 خوش نصیب طلبہ میں ڈپلومہ سرٹیفکیٹ تقسیم کرنے کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت انتہائی عزت و احترام کے حامل، وژنری تعلیمی رہنما محمدخالدخان (پرنسپل ادارہ ہذا) نے کی جبکہ […]
کہوٹہ:شاندارسنگِ میل عبور کرلیا،20طلباء میں کمپیوٹر سرٹیفکیٹس تقسیم Read More »



