وادی لیپہ میں لاپتہ ہونیوالے5افراد 17گھنٹوں بعد مل گئے
وادی لیپہ :ریشیاں سے وادی لیپہ ویلی جاتے لاپتہ ہونیوالے5افراد 17گھنٹوں کے بعد داوکھن ڈھوک سے بخیریت مل گئے۔ گزشتہ روز 5افراد کے لاپتہ ہونے پر کمانڈر لیپہ ویلی کی ہدایت پر پاک فوج کے دستے نے ریسکیو آپریشن شروع کیا تھا جبکہ مقامی افراد بھی تلاش میں مصروف تھے۔ مقامی افراد کے مطابق وادی […]
وادی لیپہ میں لاپتہ ہونیوالے5افراد 17گھنٹوں بعد مل گئے Read More »


