معرکۂ حق

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ یومِ آزادی کے موقع پر جاری!

(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی عظیم فتح کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ نغمے میں وطن کے جانثاروں، شہداء اور محافظوں کی قربانیوں کو […]

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ یومِ آزادی کے موقع پر جاری! Read More »

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں یومِ آزادی و معرکہ حق کی تقریبات، محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم اسکولز آزاد کشمیر نے 13 اور 14 اگست کو “یومِ آزادی و معرکہ حق” کی مناسبت سے ریاست بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تقریری مقابلہ جات، ملی نغمہ کے مقابلے اور پوسٹر سازی کی سرگرمیوں کے انعقاد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں یومِ آزادی و معرکہ حق کی تقریبات، محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری Read More »

وادی لیپہ میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، فائنل 14 اگست کو ہو گا

(کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ میں جشنِ آزادی کی روایتی تقریبات کا باقاعدہ آغاز یکم اگست سے شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے ذریعے ہو چکا ہے، جو حسبِ روایت 14 اگست کو شاندار فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو گا۔ شوٹنگ بال ٹورنامنٹ دہائیوں سے وادی کے عوام کے لیے نہ صرف کھیل کا موقع ہوتا ہے بلکہ

وادی لیپہ میں شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا آغاز، فائنل 14 اگست کو ہو گا Read More »

معرکہ حق کی شاندار کامیابی پر ڈاکومنٹری ریلیز،طیاروں کا ملبہ بھی دکھایا گیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)معرکہ حق میں شاندار کامیابی پر آئی ایس پی آر نے ڈاکومنٹری ریلیز کردی. حقائق پر مبنی ڈاکومنٹری کو ناظرین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، ریلیز ڈاکومنٹری کو معرکہ حق کے تمام واقعات کو ترتیب کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ ڈاکومنٹری میں بھارتی شہری پہلگام واقعہ کو فالس فلیگ آپریشن

معرکہ حق کی شاندار کامیابی پر ڈاکومنٹری ریلیز،طیاروں کا ملبہ بھی دکھایا گیا Read More »

رواں سال یوم آزادی’’معرکہ حق‘‘کے عنوان سے منانےکا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے رواں سال یوم آزادی ’’معرکہ حق‘‘ کے عنوان سے منانےکا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت منگل کے روز مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر رواں سال یوم آزادی قومی جوش و جذبےکیساتھ منانے پر مشاورت ہوئی۔ اعلامیےکے

رواں سال یوم آزادی’’معرکہ حق‘‘کے عنوان سے منانےکا فیصلہ Read More »

یومِ تکبیر سے معرکۂ حق تک: پاکستان کا ناقابلِ تسخیر دفاع

مئی کا مہینہ پاکستان کی عسکری تاریخ میں ہمیشہ کے لیے امر ہو چکا ہے۔ 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے بھارت کے پانچ ایٹمی دھماکوں کے جواب میں چھ کامیاب ایٹمی تجربات کیے، جنہوں نے وطن عزیز کو اسلامی دنیا کی پہلی اور دنیا کی ساتویں جوہری طاقت بنا دیا۔ یہ کامیابی برسوں کی

یومِ تکبیر سے معرکۂ حق تک: پاکستان کا ناقابلِ تسخیر دفاع Read More »

’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ معرکہ حق میں فتح پر پاک فوج کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز

راولپنڈی: معرکہ حق میں دشمن کو شکست دے کر عظیم کامیابی حاصل کرنے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ ’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ ’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘ کی تاریخی کامیابیوں کا ناصرف بھرپور اعتراف ہے بلکہ وطن

’’دھڑکن پہ ایک ہی نام‘‘ معرکہ حق میں فتح پر پاک فوج کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ریلیز Read More »

وادی لیپہ میجر عزیز شہید اے پی ایس میں پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین

وادی لیپہ ایک بار پھر وطن سے محبت اور جذبہ حب الوطنی کا مظہر بنی جہاں “معرکہ حق” میں شاندار کامیابی کے بعد پاک فوج کو عوام کی بھرپور محبت اور پذیرائی حاصل ہوئی، مقامی یونٹ کے کمانڈنگ آفیسر کرنل عظیم کا میجر عزیز شہید آرمی پبلک سکول آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ اس

وادی لیپہ میجر عزیز شہید اے پی ایس میں پاک فوج کو زبردست خراجِ تحسین Read More »

معرکۂ حق: فرانسیسی میڈیا کا پاکستان کی واضح برتری اور بھارت کی شکست کااعتراف

پیرس(کشمیر ڈیجیٹل)معرکۂ حق میں پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی، بھارتی فضائیہ کا غرورخاک میں ملا دیا۔ آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ” میں رافیل طیاروں کی بری طرح ناکامی کے بعد عالمی سطح پر افواج پاکستان اور پاک فضائیہ کی کارکردگی کو سراہایا جارہا ہے ۔ فرانسیسی میڈیا بھی پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیتوں کامعترف نکلا۔ پاک فوج

معرکۂ حق: فرانسیسی میڈیا کا پاکستان کی واضح برتری اور بھارت کی شکست کااعتراف Read More »

معرکۂ حق: حالیہ جھڑپوں میں 11 فوجی اور40 شہری شہید، پاک فوج کا تفصیلی بیان جاری

اسلام آباد : پاک فوج نے منگل کے روز بھارت کے ساتھ حالیہ جھڑپوں میں شہید اور زخمی ہونے والے فوجی و شہریوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ یہ جھڑپیں 6 اور 7 مئی کو ہوئیں جنہیں اب سرکاری سطح پر “معرکۂ حق” کا نام دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

معرکۂ حق: حالیہ جھڑپوں میں 11 فوجی اور40 شہری شہید، پاک فوج کا تفصیلی بیان جاری Read More »

Scroll to Top