حج وعمرہ میں رش کنٹرول کے لیے سعودی عرب کا جدید اور مؤثر ٹیکنالوجی نظام سامنے آگیا
سعودی عرب نے حج وعمرہ کے دوران لاکھوں زائرین کے ہجوم کو محفوظ، منظم اور پرسکون رکھنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا ایک مربوط اور مؤثر نظام قائم کر رکھا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک مثالی ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔ مکہ، منیٰ، عرفات اور مزدلفہ جیسے مقدس مقامات پر بیک وقت لاکھوں […]
حج وعمرہ میں رش کنٹرول کے لیے سعودی عرب کا جدید اور مؤثر ٹیکنالوجی نظام سامنے آگیا Read More »


