ایران کا یواے ای کے اہم ساحلی علاقوں پر قبضہ، بحری نقشہ جاری

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران نے نیا بحری نقشہ جاری کردیا جس میں آبنائے ہرمز سے آگے بڑھتی ہوئی توسیع شدہ سمندر حدود دکھائی گئی جن میں یواے ای کے ساحلی حصے بھی شامل ہیں ۔ ایرانی اعلیٰ حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اپنے بحری دائرہ کار میں توسیع کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقے اپنے […]

ایران کا یواے ای کے اہم ساحلی علاقوں پر قبضہ، بحری نقشہ جاری Read More »