بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبورکر لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اپنی شاندار فارم برقرار رکھتے ہوئے مزید کئی اعزازات اپنے نام کر لیے ہیں۔ بابر اعظم پی ایس ایل کی تاریخ میں 4 سنچریاں بنانے والے دوسرے بلے باز بن گئے ہیں، جبکہ ایک ہی سیزن […]
بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور سنگِ میل عبورکر لیا Read More »




