جے یوآئی رہنما عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) مرکزی رہنما جے یو آئی مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کر دیا گیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری اچانک دل کے عارضے کا شکار ہوئے جس کے بعد فوری طور پرہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں […]
جے یوآئی رہنما عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ، ہسپتال منتقل Read More »
