عالمی میڈیا

عالمی میڈیا کا اعتراف: پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے دنیا کو بڑی جنگ سے بچا لیا

اسلام آباد: عالمی ذرائع ابلاغ نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کو کم کرنے اور جنگ بندی کروانے میں پاکستان کی بہترین حکمت عملی اور کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کا کھلے دل سے اعتراف کیا ہے۔ اقوامِ عالم کو ایک ہولناک جنگ سے بچانے پر عالمی میڈیا پاکستان کے ‘نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر’ (Net Regional […]

عالمی میڈیا کا اعتراف: پاکستان کی کامیاب سفارت کاری نے دنیا کو بڑی جنگ سے بچا لیا Read More »

اثرات

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت میں دوبارہ غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں ۔ حالیہ دنوں میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس نے صارفین اور سرمایہ کاروں کی تشویش میں اضافہ

مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث اثرات براہِ راست تیل کی عالمی منڈی پر پڑ رہے ہیں،عالمی میڈیا رپورٹس Read More »

افغانستان کی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش، عالمی میڈیا

عالمی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ افغانستان نے پاکستان کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے مذاکرات کی خواہش ظاہر کر دی ہے۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بین الاقوامی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ کابل حکومت اسلام آباد کے ساتھ “مذاکرات” کے ذریعے موجودہ جھڑپوں اور سرحدی کشیدگی

افغانستان کی کشیدگی کم کرنے کیلئے پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش، عالمی میڈیا Read More »

سڈنی حملہ، بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا زمین بوس، عالمی میڈیا پر پاکستانی مؤقف کی تائید

سڈنی کے بونڈائی بیچ پر پیش آنے والے افسوسناک حملے نے جہاں دنیا کو ایک اور دہشتگردی کے واقعے سے ہلا کر رکھ دیا، وہیں بھارتی میڈیا کے پاکستان مخالف جھوٹے پروپیگنڈا بھی بے نقاب ہو گیا ہے۔ حقائق سامنے آنے کے بعد بھارتی ذرائع ابلاغ کی جانب سے پھیلایا گیا الزام تراشی پر مبنی

سڈنی حملہ، بھارت کا جھوٹا پروپیگنڈا زمین بوس، عالمی میڈیا پر پاکستانی مؤقف کی تائید Read More »

عالمی میڈیا بھی سڈنی حملہ آوروں کی بھارتی شہریت کا ثبوت سامنے لے آیا

عالمی جریدوں کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سڈنی میں پیش آنے والا حالیہ حملہ بھارت کی عالمی سطح پر اسپانسرڈ دہشتگردی کا ایک اور ثبوت ہے، جس کے بعد بھارت کو بین الاقوامی سطح پر دہشتگردی کا مرکز قرار دیے جانے کی بحث میں شدت آ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق عالمی

عالمی میڈیا بھی سڈنی حملہ آوروں کی بھارتی شہریت کا ثبوت سامنے لے آیا Read More »

مئی کی جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا! بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف

بھارتی میڈیا کی معروف اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔ ایک تقریب میں انٹرویو دیتے ہوئے پالکی شرما نے کہا کہ بھارت کو یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے کہ ہمارے پاس وسائل، ٹیلنٹ اور سرمایہ تو موجود ہے

مئی کی جنگ کے بعد بھارت بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا! بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف Read More »

پاکستان اور چین کا دفاعی اتحاد، جدید ٹیکنالوجی سے بھارت پر برتری کا مظاہرہ ، عالمی میڈیا بھی معترف

اسلام آباد (آئی پی ایس) پاکستان اور چین کے مابین دفاعی تعاون نے جنگی صلاحیت میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا عملی مظاہرہ حالیہ پاک-بھارت کشیدگی کے دوران دیکھنے میں آیا۔ عالمی میڈیا اداروں نے اعتراف کیا ہے کہ چینی ساختہ J-10C طیاروں اور PL-15 میزائلوں نے بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں کو

پاکستان اور چین کا دفاعی اتحاد، جدید ٹیکنالوجی سے بھارت پر برتری کا مظاہرہ ، عالمی میڈیا بھی معترف Read More »