وزیر اعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر میں ٹیلیفونک گفتگو، خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک رابطے میں خطے کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے ۔ پرائم منسٹر آفس کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم اور ایرانی صدر میں 45 منٹ تک خوشگوار اور دوستانہ ماحول میں گفتگو ہوئی […]








