ایران نے تہران کے بڑے ایئرپورٹس دوبارہ کھول دیے، فضائی آپریشنز کی مرحلہ وار بحالی کا آغاز
تہران: ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ حالیہ شدید کشیدگی اور جنگی صورتحال کے پیشِ نظر بند کیے گئے دارالحکومت تہران کے اہم ہوائی اڈے دوبارہ کھولنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، حکومت نے تہران کے سب سے اہم خامنہ ای […]







