کوٹلی ، پانی کی طلب میں اضافہ، واٹر ٹینکرز کی قیمت مقرر
کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل )حالیہ دنوں میں آبی وسائل کی کمی کے باعث سب ڈویژن کوٹلی اور ملحقہ علاقوں میں واٹر سپلائی کی ضروریات کے پیش نظر نجی واٹر ٹینکرز کی طلب میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ شہری سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے اور پانی کی فراہمی کے عمل کو منظم بنانے کی غرض سے، سب ڈویژنل […]
کوٹلی ، پانی کی طلب میں اضافہ، واٹر ٹینکرز کی قیمت مقرر Read More »









