کوٹلی

کوٹلی میں شہدائے ایل او سی اور شہدائے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی

کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل) کوٹلی میں شہدائے ایل او سی اور پاک فوج کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے جمعہ کے روز ضلع کوٹلی کی سول سوسائٹی،وکلا،طلبہ ،تاجر برادری اور شہداکے ورثا کے زیر اہتمام شہدائے ایل او سی اور شہدائے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت لواحقین شہداء،صدر […]

کوٹلی میں شہدائے ایل او سی اور شہدائے پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی گئی Read More »

سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹلی کی نازیبا آڈیو لیک، عہدے سے ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی بھی قائم

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل) میرپور پولیس کے ایس ایچ اوعمران کے بعد سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹلی سردار نصیراحمد سرور کی مبینہ نازیبا آڈیو لیک ہونے پر ان کو عہدے سے ہٹادیا گیا جبکہ وزارت داخلہ نے انکوائری کمیٹی بھی قائم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک آڈیوکال وائرل ہے

سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹلی کی نازیبا آڈیو لیک، عہدے سے ہٹادیا گیا، انکوائری کمیٹی بھی قائم Read More »

کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی: غیر معیاری خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن

آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کوٹلی کے مختلف علاقوں بشمول نکیال سٹی، سپلائی بازار اور پھگواڑ موڑامیں معائنہ کیا۔ اس دوران 21 فوڈ بزنس آپریٹرز کا جائزہ لیا گیا جن میں مچھلی کے مراکز، فاسٹ فوڈ چینز، سبزی فروش، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور بیکریاں شامل تھیں۔ معائنے کے نتیجے میں 15 لیٹر

کوٹلی میں فوڈ اتھارٹی کی کارروائی: غیر معیاری خوراک فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

کوٹلی،غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،بھاری جرمانے

کوٹلی ( کشمیر ڈیجیٹل) فوڈ اتھارٹی کوٹلی کی ٹیم کی کارروائیاں ، کالاڈب ،چڑھوئی اور سہنسہ کے مختلف بازاروں میں مختلف دکانوں ، بیکریز کا معائنہ کیا گیا۔ متعدد دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے گئے، کئی کووارننگ دی گئی۔ فوڈ سیفٹی آفیسر منور احمد، ڈپٹی فوڈ آفیسر محمد جلیل،اورنگزیب ودیگر نےفِش پوائنٹس، فاسٹ فوڈ چینز،

کوٹلی،غیر معیاری اشیاء کی فروخت پر فوڈ اتھارٹی کا ایکشن،بھاری جرمانے Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل

آزاد کشمیر:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کے چلڈرن سرجری وارڈ کے قیام کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی این جی او کے نمائندگان نے ڈاکٹر طاہر لون کی قیادت میں ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی،

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل Read More »

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے ورلڈ سپرلائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی، دوسرے بھائی حسن عظیم کا بھی فاتحانہ آغاز لندن میں ہونے والی ورلڈ سپر لائٹ ویٹ باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی نژاد برطانوی باکسر آدم عظیم نے نویں رائونڈ میں قازقستان سے تعلق رکھنے

کوٹلی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والا پاکستانی نژاد برطانوی باکسرآدم عظیم عالمی چیمپئن بن گیا Read More »

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد

کوٹلی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے سٹاف کالونی سے چوری ہونیوالی کار 3 گھنٹوں میں برآمد کر لی،پولیس کے تعاقب پر ملزمان کار چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام  رفاقت شاہ نے تھانہ سٹی میں اپنی  کار چوری ہونے کی درخواست دی جس پرپولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے

کوٹلی پولیس کا فوری رسپانس، چوری ہونیوالی کار3 گھنٹوں میں برآمد Read More »

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ

کوٹلی کی تحصیل کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہوگیا ، فری میڈیکل کیمپ میں 200 سے زائد مریضوں کا معائنہ وٹیسٹ کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کھوئیرٹہ کے علاقے کھوڑ رچھالہ کے جاوید کالس ایڈووکیٹ مرحوم گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس

کوٹلی،کھوئیرٹہ میں ہیپاٹائٹس مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ Read More »

Scroll to Top