آپریشن سندور کی ناکامی کا ایک سال مکمل: مودی سرکار کا اپنی ہی فوج پر کڑا وار، آرمی اور نیول چیف برطرف
بھارت میں ‘آپریشن سندور’ کی بدترین ناکامی کو ایک سال مکمل ہونے پر مودی حکومت نے اپنی عسکری قیادت کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے آرمی اور نیوی چیف کو عہدوں سے برطرف کر دیا ہے۔ سینئر تجزیہ کار رضوان رضی کے مطابق بھارت نے 10 مئی کی سالگرہ اپنے آرمی چیف اور نیوی چیف […]









